نتائج تلاش

  1. دوست

    محفل کی آر ایس ایس میں

    بڑے دنوں بعد نظر آئے ہو شمیل۔ سب خیریت تھی ناں۔ اصل میں ایکریگیٹر کے ڈی ای کا آر ایس ایس ریڈر ہے۔ کے ڈی ای لینکس کا ایک ڈیسکٹاپ ماحول ہے۔ فی الحال میں لینکس پر ہوں۔ اللہ نے چاہا تو ونڈوز پر جانے کا موقع کم ہی ملا کرے گا اب۔ ایکریگیٹر میں بہت اچھی سپورٹ موجود ہے اردو کی۔ بس اس میں جاوا سکرپٹ...
  2. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    میرا خیال ہے میں بھی چلوں۔ کچھ کام ہے شاید شام کو حاضری دوں دوبارہ ورنہ کل۔ فی امان اللہ۔
  3. دوست

    محفل کی آر ایس ایس میں

    میں ایکریگیٹر استعمال کررہا ہوں جو کہ کے ڈی ای کا آر ایس ایس قاری(ریڈر) ہے۔ پچھلے ایک گھنٹے میں کوئی `10 بار اس نے فیڈ کو تازہ کیا ہے اور ہر بار کئی پرانے اور پڑھے ہوئے مضامین میرے آگے رکھ دیے ہیں۔ اس کا کوئی حل ہے۔ کیا ترجیحات میں جاکر بدلنا پڑے گا مجھے؟؟؟؟ وہاں کوشش تو کی ہے لیکن کوئی ایسا...
  4. دوست

    ہارڈسک ایرر

    خوش آمدید جیہ۔ ڈیٹا کی ریکوری کے لیے میرے خیال میں ہارڈ ڈسک کو دوسرے کمپیوٹر سے بطور غلام (Slave) لگائیں۔ اس کے بعد اپنا ڈیٹا دوسری ہارڈ میں کاپی کرلیں۔ عمومًا اس طرح خراب ہونے والی ہارڈ کم ہی چلتی ہے دوبارہ اس کا حل نئی ہارڈ ہی ہوتا ہے۔ ادھر واقعی ہارڈ بہت خراب ہوتی ہیں۔ بجلی بار بار چلے...
  5. دوست

    جشنِ آزادی

    جشن آزادی کیسے منائیں۔ سوال تو اچھا ہے۔ ادھر تو یہ ہوگا۔ جھنڈیاں لگیں گی۔ جھنڈے لگیں گے۔ (ساتھ والوں‌ سے غیر اعلانیہ شرط لگا کر کہ بانس اور جھنڈا دونوں کس کے بڑے ہیں) بچے سٹکر خریدیں گے۔ بڑے بیج لگائیں گے۔ ٹی وی والے ترانے گائیں گے۔ 14 اگست والے دن وطن کی محبت میں سرشار نواجوان۔۔۔۔ موٹر...
  6. دوست

    اب کس کو آنا ہے

    شکریہ مجھے بلانے کا۔ اب میرا پسندیدہ آر ایس ایس قاری میرے پاس موجود ہے۔ یعنی ایکریگیٹر۔ اب انشاءاللہ سب دھاگوں میں اپنی حاضری برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔ بلانے کا شکریہ۔ چونکہ دھاگے کی روایت ہے کہ اگلے دوست کو بلانا ہوتا ہے۔ سوچ رہا ہوں اگر سید حسن نظامی آجائیں جو کہ آنلائن تو دِکھ رہے...
  7. دوست

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بہت شکریہ۔ بہرحال یہ انشاءاللہ اس ہفتے میں مل جائیں‌گے انتظامیہ کو۔
  8. دوست

    کوئی ہمیں‌بتائے کہ کریں کیا

    ہم بھی سرخرو ہوئے۔ کم از کم براؤزر اور ایچ ٹی ٹی پی ٹھیک چل رہے ہیں۔ اب ایف ٹی پی اور ساکس کے لیے ایک اور ٹوٹکا ٹرائی فرماتے ہیں۔ اور انشاءاللہ اس پر ایک “کیسے“ کریں بھی لکھیں گے تاکہ کسی اور کو ایسے ٹکریں نہ مارنی پڑیں۔ گیلیون پر اردو بہترین نظر آرہی ہے۔ اردو ویب پیڈ بھی ٹھیک کام کررہا ہے۔...
  9. دوست

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    آداب میں معذرت خواہ ہوں کہ بوجہ اوبنتو لینکس کی کنفگرریشن کے ابھی تک علی پور کا ایلی کا ایک صفحہ بھی نہیں‌ لکھ سکا۔ بہرحال آج سے یہ کام شروع کررہا ہوں۔ دعا کیجیے گا اسے جلد مکمل کرسکوں۔
  10. دوست

    LOL کا متبادل

    تو دیسی طریقہ ہاہاہاہاہا چلنے دیں۔ یا پھر قہقہہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. دوست

    نظر کرم کیجیئے!

    ردیف ہم آواز الفاظ ہوتے ہیں جو ہر شعر کے آخر میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ جیسے آنا جانا کھانا پکانا فلک جھلک ادرک( :wink: )۔ انھیں ہم وزن الفاظ بھی کہتے ہیں۔ (اعجاز صاحب اگر میں غلطی پر ہوں تو تصحیح کردیجیے گا میرے ذہن میں‌ قافیہ اور ردیف گڈ مڈ ہورہے ہیں۔) بحر سے مراد شعر میں الفاظ کا ایسا...
  12. دوست

    خطوط کا اندازہ: ماہ اگست 2006

    ترقیاں۔ میں پیش گوئی محفوظ رکھتا ہوں۔ اگست گزرنے کے بعد بتاؤں گا۔ 8)
  13. دوست

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    اچھا سلسلہ ہے جاری رکھیے اسے۔
  14. دوست

    محبت

    شکریہ۔
  15. دوست

    خوبصورت نظمیں

    بہت اچھے۔
  16. دوست

    اگر تم ساتھ رہو

    اعتبار ساجد بہت ہی پیارا شاعر ہے ۔ اس کی ساری شاعری اچھی ہے۔ شکریہ
  17. دوست

    مبارکباد عبدالحفیظ صاحب کی شمولیت پر انھیں خوش آمدید

    عبدالحفیظ صاحب کا ایک پیغام مورخہ 31 جولائی 2006 کو دیکھا۔ ابھی تک کسی دوست کی اس طرف نگاہ نہیں گئی تو سوچا انھیں خوش آمدید ہی کہہ دیں۔ سو جناب خوش آمدید۔ امید ہے آپ اسی بہانے محفل میں آنا جانا جاری رکھیں گے۔ اور امید ہے جلد ہی محفل کے عادی بھہی ہوجائیں گے ( پھر خیر ہے پھر آپ کچے دھاگے سے...
  18. دوست

    کوئی ہمیں‌بتائے کہ کریں کیا

    فائر فاکس پر اردو ٹھیک نظر نہیں آتی۔ اس کو ڈیپر میں کوئی رپھڑ پڑ کیا ہے۔ الٹی سیدی اردو دیکھ دیکھ کر اب تو اردو بھولنے لگی ہے۔ ‘کیا‘ مجھے یہاں‌ کتا نظر آرہا ہے۔ اس لیے کنکرر اتارا تھا مگر پراکسی پر چلتا نہیں۔ اوپیرا بھی نہیں چلا۔ گیلیون آج صبح ٹرائی کیا وہ بھی نہیں چلا۔ ای پیپفینی کا بتا چکا...
Top