زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
Internet Explorer Browser میں ایرر
کسی پتے پر برقیہ کرنے کا کہہ رہے تھے۔ وہ دھاگہ دوبارہ نہیں ملا مجھے۔
دوست
Post #36
اگست 5، 2006
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
5000 ویب بدمعاش
ان کو سیدھا کردیں اردو تو بعد کی بات ہے۔
دوست
Post #4
اگست 5، 2006
فورم:
گپ شپ
جشنِ آزادی
گوگل امیجز پرجاکر جتنے مرضی پاکستانی جھنڈے۔
دوست
Post #82
اگست 5، 2006
فورم:
اپنا اپنا دیس
Internet Explorer Browser میں ایرر
واہ یہ ٹھیک ہے۔ میں تو سمجھا تھا شمیل میاں اب اوبنتو پر آئے کے آئے۔ لیکن برا ہو ان کریکرز کا جو ونڈوز کا چسکا جانے نہیں دیتے۔
دوست
Post #34
اگست 5، 2006
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
املوک
:) بیر بیر ہوتا ہے اور ملوک ملوک۔ اب یہ بھی پتا لگ گیا کہ املوک املوک ہوتا ہے۔ ٹھیک۔ تصحیح کا شکریہ۔
دوست
Post #6
اگست 4، 2006
فورم:
طب اور صحت
ماسی گل بانو ۔۔ تبصرہ،تجاویز،استفسار
تبصرہ محفوظ۔ کیونکہ مجھے قسطوں میں پڑھنے کا مزہ نہیں آتا۔ رسالوں اور ڈائجسٹوں میں بھی وہ کہانی چھوڑ دیا کرتا ہوں جو قسط وار ہو۔
دوست
Post #9
اگست 4، 2006
فورم:
تبصرے
دانت کردار بتاتے ہیں۔
دیکھتا ہوں آئینہ بھی۔ ایک فٹا لے کر اس سے ناپتا ہوں دانتوں کو ؛)
دوست
Post #20
اگست 4، 2006
فورم:
مشاغل
جشنِ آزادی
بہت اچھے بھئی۔ آپ نے تو میوزک شاپ کھول دی محفل پر۔ جاری رکھیں۔
دوست
Post #63
اگست 4، 2006
فورم:
اپنا اپنا دیس
سوال گندم جواب چنے
انگریزی میں غیرت بلکہ انگریزوں میں غیرت نام کی کوئی چیز ہی نہیں۔
دوست
Post #471
اگست 4، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دانت کردار بتاتے ہیں۔
مجھےتو سمجھ نہیں آرہی میرے دانت کس زمرے میں آتے ہیں۔ :?
دوست
Post #3
اگست 4، 2006
فورم:
مشاغل
املوک
لو جی میں تو املوک آج تک چھوٹے سے پھل کو ہی سمجھتا آیا ہوں جس میں ڈھیر سارے بیج ہوتے ہیں۔ اب آپ نے کنفیوز کردیا ہے۔
دوست
Post #3
اگست 4، 2006
فورم:
طب اور صحت
اب کس کو جانا ہے
میں بھی جمعہ پڑھنے جارہا ہوں۔
دوست
Post #180
اگست 4، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
macho
خوش آمدید ماچو امید ہے آپ کم از کم یہاں ضرور جواب دیں گے۔
دوست
Post #4
اگست 4، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
مبارکباد
خوش آمدید سمن
خوش آمدید سمن۔ معذرت میں اکثر ایسے کاموں میں دیر کردیا کرتا ہوں۔ :?
دوست
Post #28
اگست 3، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
جشنِ آزادی
واہ۔ راجہ بھائی نے واقعی بہار لگا دی ہے ملی نغموں کی۔
دوست
Post #46
اگست 3، 2006
فورم:
اپنا اپنا دیس
جرمنی میں اعلی تعلیم کے مواقع
بہت معلوماتی تحریر ہے۔ میں آگے ضرور بتاؤں گا ان معلومات کے بارے میں۔
دوست
Post #3
اگست 3، 2006
فورم:
تعلیم و تدریس
مبارکباد
امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی
میں اس بات سے پوری طرح متفق ہوں چونکہ میں نے ان کے دو تین لیکچر بھگتے ہیں۔ :)
دوست
Post #42
اگست 3، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔
اچھی بات ہے اسے تبدیل کردیتے ہیں۔
دوست
Post #15
اگست 3، 2006
فورم:
لینکس کا ترجمہ
ہارڈسک ایرر
میرے تو خیال میں فارمیٹ سے بھی بیڈ سیکٹر نہیں جاتے ہارڈ ڈسک سے بس چھپ جاتے ہیں۔ دل کا معاملہ البتہ اور ہے۔ وہاں اوپر کی کمانڈز چلا کر بیڈ سیکٹر اڑ جاتے ہیں۔
دوست
Post #28
اگست 3، 2006
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل
گیلیون واقعی بہترین براؤزر ہے فی الحال۔ بالکل فائر فاکس ونڈوز کی طرح۔
دوست
Post #12
اگست 3، 2006
فورم:
لینکس کارنر
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top