دیکھیں بے شک یہ زمرہ بنا دیں۔ کوئی مضائقہ نہیں۔ ہندومت، عیسائیت، یہودیت، بدھ مت جس مرضی مذہب کا ادب یہاں رکھیں۔
لیکن "قادیانیت" جس کا ذکر ایک دوست نے اوپر کیا ہے کا زمرہ بنانے کی صورت میں لمبی لمبی اور بے کار بحثوں کا امکان ہے۔
اگر کوئی قادیانی حضرت بالفرض محال آبھی گئے تو انھوں نے لازمًا...