نتائج تلاش

  1. دوست

    LOL کا متبادل

    :D :D اور میرے ذہن میں اس وقت سے Popoye The Sailor Man کی ہنسی گونج رہی ہے۔ وہ بھی ایسے ہی کیا کرتا ہے۔ اس لیے قققق کی بجائے قکککککککک ( :lol: )ٹھیک ہے۔
  2. دوست

    ونڈوز ایکس پی اردو میں

    کیا یہ لوگ اطلاقیوں کو کریک کرنے کا کام کرتے ہیں؟؟؟
  3. دوست

    LOL کا متبادل

    ققققققققق :lol: :lol:
  4. دوست

    ونڈوز ایکس پی اردو میں

    اتار تو لیں گے لیکن نصب کرتے وقت پھر توثیق مانگتا ہے اس کا کیا کرنا ہے؟؟؟
  5. دوست

    تعارف خوش آمدید سیمل

    خوش آمدید۔ خوشی ہوئی کہ آپ عمیرہ احمد کو پسند کرتی ہیں۔ عمیرہ احمد کو زیادہ نہیں پڑھا مگر میرے خیال میں اگر وہ صرف پیر کامل ہی لکھ دیتی تو بہت ہوتا۔ امید ہے آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔ بھئی شمیل کہاں ہو یار۔ ابھی تک اپنے سازو سامان ساتھ نظر نہیں آئے۔ شمیل ہمارے انچارج شعبہ خوش آمدید ہیں۔...
  6. دوست

    کوئی ہمیں‌بتائے کہ کریں کیا

    رو دھو کے انٹرنیٹ تو چلا لیا لیکن فائر فاکس میں اردو صحیح نہیں دکھتی۔ پہلے کنکرر اتارا کئی گھنٹے لگا کر تو اس کی پراکسی سینٹنگ نہیں ہوسکی۔ نعمان بھائی اگر کچھ پتا ہو تو بتائیں اس بارے۔ کی تو ہے پر چلتا نہیں سرور ٹائم آؤٹ کا ایرر دیتا ہے۔ پھر کمبخت مارا Epiphany اتارا۔ اس میں سرے سے یہ انتخاب...
  7. دوست

    مبارکباد امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی

    ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ امید ہے آپ بھی نمبر ون کی دوڑ مین شامل ہوجائیں گی جلد ہی۔
  8. دوست

    LOL کا متبادل

    لیجیے عزیزان من ہم نے قکک کرکے اس کی ابتدا کردی اعلان کیا جاتا ہے آج سے ہم اردو میں قہقہ لگایا کریں گے۔ احباب نوٹ فرما لیں۔ قککککک :arrow: :arrow: :arrow:
  9. دوست

    LOL کا متبادل

    قکککککککک :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
  10. دوست

    بہترین براؤسر

    اوبنٹو میں این ٹی ایف ایس پارٹیشن کو قابل لکھائی بنانے کے لیے ایک “کیسے کریں“
  11. دوست

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    چونکہ مجھے زیادہ دلچسپی اردو کمپیوٹنگ والی چوپالوں‌سے ہے چناچہ میری کوشش ہوتی ہے کہ وہاں تمام کے تمام پیغامات پڑھوں۔ اس کے بعد گپ شپ والی چوپالوں میں بغیر کسی تخصیص کے سب پیغامات پڑھ ڈالتا ہوں۔ بعض‌ دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کوئی پیغام رہ جاتا ہےجو خالصتًا میری اپنی غلطی ہے چونکہ میرا دھیان اوپر...
  12. دوست

    پنجابی بذریعہ انگریزی

    انگریزی دا اک what پنجابی دے 36 وٹ۔ :D
  13. دوست

    بہترین براؤسر

    www.ubuntuforums.org www.kubuntuforums.net
  14. دوست

    بہترین براؤسر

    این‌ ٹی ایف ایس کی پارٹیشن اب لکھنے کے قابل بھی ہوجاتی ہے اوبنٹو میں۔ متعلقہ فورم پر مزید تفصیلات مل جائیں گی۔ آٹومیٹکس کے نام سے ایک تصویری مواجہ سکرپٹ کوڈکس اور عمومی مطلوب سافٹویر خود ہی نصب کردیتی ہے۔ مزید تفصیل اوبنٹو کے فورم پر جہاں Automatix کے نام سے ایک الگ ذیلی فورم موجود ہے۔ فانٹس...
  15. دوست

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    اسی دھاگے کے شروع میں۔
  16. دوست

    تعارف بزم الکرم : آپکے فورم میں خوش آمدید نہیں کہیں گے کیا ؟

    خوش آمدید۔ امید ہے آپ کی آمد سے ہمیں کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ اور اب آتے جاتے رہیے گا ایسا نہ ہو تعارف پیش کرکے غائب ہوجائیں۔
  17. دوست

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔ بہت علمی گفتگو ہوئی۔ جاری رکھیے مجھے پڑھنے میں مزہ آرہا ہے۔
  18. دوست

    کبنٹو پر کیبل نیٹ اور ہمارا حال

    ٹھیک۔ ادھر تو سارے موجی بیٹھے ہیں۔ بندہ جس کو پتہ تھا وہ بنا کردے گیا ان کو۔ اب یہ سیٹنگ بھی تبدیل نہیں کرسکتے انھیں پتا ہی نہیں۔ گھوسٹ بنایا ہوا ہے جب ونڈوز کام خراب کرتی ہے اس سے تنصیب کرلیتے ہیں۔ سب کچھ ساتھ ہی نصب اور آئی پی دے کر پھر سے کام شروع باقی سب جانے یا علی۔موج ہے۔
Top