ابھی تو اور گن کھلیں گے۔ پھر دیکھیے گا۔ آدھی انگریزی اور اردو بھی اتنی خراب کہ نہ پوچھیں اور یہ ونڈوز کا ترجمہ ہوگا۔ اور یہ پکی بات ہے یہ ترجمہ کسی سرکاری ادارے نے کرکے دیا ہوگا۔
ادھر ہمارے دوست اتنے نازک مزاج ہیں کہ ترجمے میں ذوق لطیف ڈھونڈتے ہیں۔ م س کے ترجمے کو تو سب دوڑ کر گود میں لیں گے۔...