نتائج تلاش

  1. دوست

    کبنٹو پر کیبل نیٹ اور ہمارا حال

    پکڑا گیا۔ چور پکڑ لیا آج میں نے۔ ونڈوز ایکس پی سے جب نیٹ ورک کنکٹ کروں تو ونڈوز فائر وال کلائنٹ بھی چلتا ہے ساتھ۔ پہلے دن کیبل نیٹ والے نے پہلے نیٹ ورک چالو کیا پھر اپنے شئرڈ فولڈر سے یہ نصب کیا۔ اس کے بعد اس نے انٹرنیٹ چلا کردیا تھا۔ آج میں نے یونہی ایک خیال کے تحت اس اڑا دیا۔ جب انٹرنیٹ کنکٹ...
  2. دوست

    بچپن کے دُ کھ کتنے اچھے تھے

    واہ۔کیا کہنے۔ واقعی کتنے اچھے دکھ تھے :roll:
  3. دوست

    مبارکباد رضوان کے 2000 پیغامات

    آجا تینوں اکھیاں‌ اُڈیک دیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :arrow: :arrow: :arrow:
  4. دوست

    Azad shai'r ban-neye

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: جیتے رہو عزیز آتے ہی چھکا لگا دیا۔ املاء کی کچھ غلطیاں البتہ موجود ہیں۔
  5. دوست

    بہترین براؤسر

    پاکستانی آپ نے ہم سے پوچھ لیا ہوتا۔ اب تو یہاں تین تین لینکس کے ماہرین موجود ہیں۔ ( :wink: :wink: )
  6. دوست

    ونڈوز ایکس پی کا اردو مواجہ

    اعجاز صاحب اگر فارمیٹ کا اردو بناوٹ کرلیں۔ اور کنفگریشن کا وضع تو کیسا رہے گا؟؟؟
  7. دوست

    Windows XP اور لینکس

    سکِن کا ترجمہ ہے یہ؟؟ واضح‌ کیجیے گا اسے میں اپنے جدول میں شامل کروں۔
  8. دوست

    اب کس کو آنا ہے

    میں آؤں 8) 8)
  9. دوست

    اسمائے مصطفی کریم

    جزاک اللہ۔ انشاءاللہ انھیں ادھر یونیکوڈ میں پیش کرتا ہوں۔ جدول بنا کر۔
  10. دوست

    کبنٹو پر کیبل نیٹ اور ہمارا حال

    پھر ایسا ہے کہ آپ کا سرور جب بھی کمپیوٹر سٹارٹ ہو ایک نیا آئی پی الاٹ کرتا ہے۔ یہ سب کچھ خودکار ہوتا ہے اس لیے ڈی ایچ سی پی خود سے اسے چالو کرلیتا ہے۔ جبکہ ادھر سب کلائنٹ مشینوں کو ساکت آئی پی الاٹ‌ ہے۔ ہر کلائنٹ اپنے مخصوص آئی پی سے ہی آنلائن ہوسکتا ہے۔ اس لیے ڈی این ایس سرور کا پتہ، طےشدہ گیٹ...
  11. دوست

    کبنٹو پر کیبل نیٹ اور ہمارا حال

    یورز نیم تو کوئی نہیں۔ بہرحال پوچھ لیتا ہوں ان سے۔ چونکہ ہر کمپیوٹر کو ایک آئی پی ایڈریس الاٹ شدہ ہے اس لیے میں ڈی ایچ سی پی پر نہیں آسکتا۔ لگتا ہے ان کے ہاں ہی کوئی گڑبڑ ہے۔ اور انھیں بھی نہیں‌ پتا کہ گڑبڑ کیا ہے۔ صرف یہ کہہ دیتے ہیں کہ لینکس پر انٹرنیٹ نہیں‌چلتا کیا آپ مجھے اپنے کیبل نیٹ...
  12. دوست

    کبنٹو پر کیبل نیٹ اور ہمارا حال

    بتاؤ نا یار۔ قسم سے تنگ آگیا ہوں میں۔ intel pro ve 100 نیٹ ورک کارڈ ہے میرا۔ سرور والے ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز سرور 2003 استعمال کررہے ہیں۔ ونڈوز پر سب کچھ ٹھیک ہے۔ لینکس پر انٹرنیٹ نہیں‌ چلتا بےچارے انگریزوں کی سمجھ میں‌ ہمارا پاکستانی مسئلہ ہی نہیں آیا۔ لمبی لمبی بحثیں‌ ہوئیں اور نتیجہ صفر۔...
  13. دوست

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    اچھی بات ہے۔ کوئی حل ڈھونڈئیے اس کا۔ نیا براؤزر جو استعمال کررہے ہیں اس میں‌ ویب پیڈ‌ چلتا ہے کیا؟÷
  14. دوست

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    الطاف بھائی کی بھی بس ہوگئی ہے اب۔ خود بھی تسلی سے ایک جاگیر دار کی بیٹی سے شادی رچا کر انگلینڈ بیٹھے ہیں۔ اپنی جماعت کے وفاداروں کے منہ میں وزارتوں کی ہڈیاں‌ دی ہوئی ہیں۔ ان کے لحاظ سے سب کچھ ٹھیک ہے۔ اتنے چنگے ہوتے تو کراچی کے بجلی کے بحران میں کچھ کرتے نہ ۔ قربان ایسی معصومیت کے صرف ایک خط...
  15. دوست

    حزب اللہ کے متعلق سعودی مفتی شیخ عبداللہ بن جبرین کا فتوی

    ایسا علم قابل جزا نہیں قابل سزا ہے۔
  16. دوست

    بہترین براؤسر

    فائر فاکس ونڈوز پر میری ترجیح‌ ہوتا ہے۔ لینکس پر اب جبکہ فائر فاکس مسئلہ کررہا ہے تو کنکرر میرا انتخاب ہوگا۔
  17. دوست

    Need your Help

    قیصرانی آپ بھی میرے طرح ایسی باتیں یاد رکھتے ہیں۔ :lol: :lol: :lol:
  18. دوست

    مبارکباد ظالم کو خوش آمدید

    خوش آمدید سب سے پہلے تو۔ امید ہے تعارف کی چوپال میں آپ کے بارے میں جلد ہی پڑھیں گے۔ ڈیلیٹ کے لیے ختم کرنا، مٹانا جیسے الفاظ یہاں پہلے سے ہی مستعمل ہیں۔ انگریزی کہیں کہیں‌ نکل ہی جاتی ہے منہ سے کہ چھٹتی نہیں منہ سے یہ کافر لگی ہوئی :wink: :wink:
  19. دوست

    مبارکباد رضوان کے 2000 پیغامات

    مبارکباد۔ ویسے عہدہ ملنے پر مبارک ملے تو اور اچھا ہے۔
Top