[u rl=http://shakirkablog.blogspot.com/]میرا بلاگ[/url]
یہ لائن کہیں نقل کرلیجیے۔ نوٹ پیڈ وغیرہ کی فائل بنا کر رکھ لیں۔ جب بھی ربط ڈالنا ہو اس کو نقل کرکے پیسٹ کرلیا تحریر میں۔ اردو کی جگہ ربط کی اردو جو آپ ظاہر کرنا چاہتی ہیں اور = کے بعد سارا پتہ براؤزر کے ایڈریس بار سے کاپی کرکے پیسٹ کردیا...