یہ توجہ اچھی دلائی اعجاز نے۔ اس بارے بھی کچھ کرتے ہیں۔
اصل میں اعجاز بھائی ابھی اردو ویب اس مرحلے تک نہیں پہنچی کہ اس کی چیزیں معیار بن سکیں۔ ابھی تو ابتدا ہے۔ کی بورڈ کی بات کرلیتے ہیں۔ کی بورڈ پر ہی میں اور وہاب اعجاز خان ابھی تک اعجاز اختر صاحب سے متفق نہیں ہوسکے۔
بہرحال میرے بھائی ڈاؤنلوڈ...