نتائج تلاش

  1. دوست

    مبارکباد سیدہ شگفتہ ہزاری

    مبارکباد بہت بہت۔ آپ کے ہزار پیغامات slowly and steadly کی اعلٰی مثال ہیں۔
  2. دوست

    مبارکباد حکیم خالد محسن بن گئے

    مبارکباد حکیم صاحب۔ اگرچہ آج کل آپ کچھ مصروف لگ رہے ہیں۔
  3. دوست

    اردو نستعلیق فونٹ

    حجازی صاحب نے اردو نستعلیق کا نام لے کر مجھے تصور ہی میں کھیلنے کو ایک کھلونا فراہم کردیا ہے۔ آج صبح سوچتے سوچتے ذہن میں‌ تطویل کا خیال آیا۔ اعجاز صاحب نے ایک بار تطویل کا ذکر کیا تھا جو اگرچہ یونیکوڈ میں‌ موجود تو ہے مگر صرف ایک قدر پر۔ جبکہ س ش کے لیے اردو میں الگ سے تطویل استعمال ہوتی ہیں۔...
  4. دوست

    predicted کا ترجمہ

    میرے ذہن میں رات سوتے وقت بھی ترجمہ آیا تھا۔ ایک ایسا پروگرام جو الگ الگ دکھائے۔ یہاں بھی اس بات کی تصدیق ہورہی ہے۔ کونسا پروگرام چل رہا ہے اور کونسا نہیں یہ ڈاک ہی بتاتا ہے۔ تو ترجمہ تقسیم کرنا ہی ہوگیا۔(تقریبًا) dockingکا اب کوئی دوست ترجمہ بتائے۔اعجاز صاحب ذرا توجہ کیجیے گا میرے ذہن میں تو...
  5. دوست

    پسِ پردہ لائبریری ٹیم ممبر

    خوش آمدید۔ میں دیکھ رہا تھا کوئی نئے رکن ہیں یہ نہیں‌ پتا تھا کہ آپ ہیں جمال صاحب علی پور کا ایلی والے۔ بہت اچھے لگے رہیے آپ نے لائبریری ٹیم کو اچھے ‘آرے‘ لگایا ہوا ہے۔
  6. دوست

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    نام سے تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ضروری نہیں کہ روایت کی ہی پیروی کی جائے۔ اصل مسئلہ ہے کہ کاتب یا خطاط کو ڈھونڈا جائے۔اگر ہمارے شاکرلقادری خطاط بھی ہیں تو بمطابق آپ کی تجویز کے شاکر نستعلیق ( 8) 8) ) یعنی ہمارا نام ایویں آجائے گا درمیان میں۔
  7. دوست

    وکی اور بلاگ کیا ہیں؟

    بلاگ اس لیے نہیں کھل رہے کہ یہ بلاک ہیں کئی آئی ایس پیز پر پاکستان میں۔
  8. دوست

    predicted کا ترجمہ

    dock کرنے سے آپ کی کیا مراد ہے۔ مجھے تو آپ کے جملے کی ساخت سے ایسا لگا ہے جیسے کسی قسم کی رہنمائی فراہم کرنا ہو؟؟؟ ابھی تک تو سادہ سے تراجم تھے اب پتہ لگے گا بغیر یہ دیکھے کہ ترجمہ کہاں استعمال ہورہا ہے بہت مشکل ہوگا ترجمہ کرنا۔
  9. دوست

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    شاکر لقادری کا کوئی برقی پتہ دستیاب نہیں تھا ورنہ میں برقیہ کردیتا۔ بہرحال ذپ کیا ہے انھیں۔ دیکھیں کیا جواب دیتے ہیں۔ اپنے بلاگ اور اپنی اردو فورم پر بھی ایک تحریر لکھی ہے۔
  10. دوست

    predicted کا ترجمہ

    ڈوک کا مطلب لنڈورا کرنا، دم کاٹنا، بال کاٹنا یہ کلین ٹچ لغت کا ترجمہ ہے۔ ایک اور انگریزی سے انگریزی لغت سے docking separate, disunite, part, move, displace, steer, maneuver, direct, arrival, point, action, guide, act,controlm command, order, deny, refuse, withhold,........... مجھے تو سمجھ...
  11. دوست

    پاسکی اور عابد فانٹ کا کمال

    بہرحال یہ تو فونٹ کی خوبصورتی کی ایک بات تھی۔ اصل میں تو واقعی ترسیمے اتنے لمبے نہیں ہوتے۔
  12. دوست

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    شکریہ ۔ نوازش ہے آپ کی۔ مگر اب لگتا ہے کسی اور طرف ہی لبیک کہنا پڑے گا۔
  13. دوست

    کلامٍ غالب سرائیکی میں پر تبصرے اور تجاویز

    سرائیکی ویسے اردو کے حروف میں‌ لکھی جاسکتی ہے ناں؟؟ یہ بھی پنجابی کی طرح ماں مِٹّر ہے۔ کوئی رسم الخط ہی نہیں۔
  14. دوست

    اردو دوست

    جی بہت بہت شکریہ اگر آپ یہ کرم فرما دیں۔
  15. دوست

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    بہترین۔ ایک آزاد مصدر نستعلیق فونٹ۔ بہت اچھا خیال ہے اور جذبہ بھی بہترین۔ اگر آپ کا لہو گرم ہے صاحب تو ہم بھی آج کل گرمی کے ستائے ہوئے ہیں ( :lol: ) ہمیں‌بھی گرمی چڑھی ہوئی ہے۔ تو پھر بسم اللہ کرتے ہیں۔ تو بھائی جی ایسا ہے کہ آپ نے تین لوگ مانگے ہیں۔ مجھے لگ رہا ہے کاتب کا بندوبست کرنا پڑے...
  16. دوست

    predicted کا ترجمہ

    جی ٹھیک، میں‌ بھی سوچ رہا تھا کوئی منفرد سا ترجمہ ہو۔ دست گیری بہترین رہے گا۔
  17. دوست

    predicted کا ترجمہ

    جی ٹھیک۔ یہی چلتا ہے پھر۔ Docking کا کوئی ترجمہ؟؟؟ لغت کے مطابق اس کا ترجمہ ایک تو تقسیم کرنا، نفاق ڈالنا ہے اور دوسرا بندرگاہ میں‌ کشتیوں کی رہنمائی کرنا ہے لنگر انداز ہونے کے لیے۔ اب اس کا ترجمہ رہنمائی ہو یا تقسیم؟؟؟ مجھے تو رہنمائی زیادہ کشش کررہا ہے۔
  18. دوست

    اردو او سی آر

    لیجیے اب ٹھیک پتا چلا۔ شکریہ قیصرانی میری بھی تصحیح کا۔
  19. دوست

    پاسکی اور عابد فانٹ کا کمال

    یہ جاننے کے لیے کہ فونٹ کتنے پانی میں ہے۔ کتنے لمبے ترسیمے کو ٹھیک ٹھیک دکھا سکتا ہے۔ ترسیمہ بولے تو ایک دوسرے سے ملے ہوئے حروف۔ جیسے ایک میں یک ایک ترسیمہ ہے۔ اس کی انگریزی گلائف ہے۔ glyph میرے خیال میں‌ یہی سپیلنگ ہونے چاہییں۔
  20. دوست

    وکی بکس پر دیوان ناصر کاظمی

    وکی پیڈیا سے یاد آیا کیوں نہ یہاں موجود کتابیں بھی وہاں شئیر کرتے جائیں۔
Top