عارف آپ شارق بھائی کی ویب سائٹ بوریت کے اس صفحے پر چلے جائیں۔ یہاں ساری معلومات موجود ہیں۔ کی بورڈ کرلپ کا ہے۔ اگر اردو ویب کا کی بورڈ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو میں نے اس کیبورڈ میں اردو ویب کے مطابق تبدیلیاں کی ہیں جو محفل کے ہی دھاگے سے مل جائے گا۔ جو آپ کی پسند ہو چن لیجیے اور طریقہ کار سارا...