واقعی کافی دنوں سے شمشاد بھائی نظر نہیں آرہے۔
اچھی تحریر ہے۔ محب بھائی میرا تو خیال ہے کہ اب آپ سنجیدگی سے ایک عدد کتاب چھپوانے کے بارے میں سوچ لیں۔ اگر آپ اسی طرح لکھتے رہے تو امید ہے جلد ہی ایک مناسب سائز کی کتاب تو بن جائے گی۔ :wink: :wink: اور یہ بکے گی بھی یہ شرط ہے (ورنہ۔۔۔۔ورنہ پیسے...