اعجاز صاحب بےشک اردو اعداد بھی استعمال ہوتے ہیں۔ مگر میرے سامنے اردو کے ڈائجسٹ ہیں۔ جہاں کم از کم 80٪ میں صفحات کے نمبر سے لے کر سنہ تک سب انگریزی اعداد میں چلتے ہیں۔ اور میرا خیال ہے بڑا اردو دان طبقہ مطالعہ کے سلسلے میں رسالوں تک ہی محدود ہے۔
ویب کے لحاظ سے میں اردو/عربی اعداد کی محدودیت کا...