نتائج تلاش

  1. دوست

    پراجیکٹ کا آغاز

    یہ فائل کچھ اضافی ترسیموں پر مشتمل نہیں؟؟؟ قلم کی موٹائی زیادہ لگ رہی ہے۔ بہرحال صحیح حجازی بھائی ہی فرما سکیں گے اللہ انھیں‌ صحت دے۔ ( ڈاؤنلوڈ کا ترجمہ اتارنا کیا تھا ایک دوست نے۔ شاید آصف بھائی نے۔ سادہ سا ترجمہ ہے نا۔ اپلوڈ کا چڑھانا۔ ویسے سب کی ڈیڑھ انیٹ کی مسجد ہے اس معاملے میں۔ جیسادی...
  2. دوست

    حاضری لگائیں

    استانی جی لگتا ہے گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے غیر‌‌ حاضر ہیں۔
  3. دوست

    Windows XP اور لینکس

    تو آپ ہمیں اصطلاحات کے ترجمے بتاتے رہیے گا۔
  4. دوست

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    بہت اچھے۔پاکستانی کا تعارف ذرا چٹپٹے انداز میں اور اعجاز صاحب کا تعارف احترام کا تاثر لیے ہوئے تھا۔
  5. دوست

    دستی تحریر، اصل دستاویز اور تصویری نمونوں پر مشتمل تصانیف

    ان کو سکین کرکے کتاب میں ایسے ہی شامل کردیا جائے۔
  6. دوست

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    میں‌ نے بھی وہاں اپنی وضاحت ڈال دی ہے۔ بہرحال انتظار رہے گا۔
  7. دوست

    ونڈوز ایکس پی اردو میں

    قیصرانی آپ پریشان نہ ہوں۔ ایکس پی کا اردو ورژن کونسا آسمان سے اترا ہے۔ ہو سکتا ہے کوئی شیر جوان اس کو بھی کریک کردے۔ ورنہ اس کے بغیر بھی چل رہا تھا نا تو چلنے دیں۔ آپ لینکس کے ترجمے کی طرف توجہ دیں۔ مجھے لگ رہا ہے آہستہ آہستہ ونڈوز استعمال کرنا مشکل تر ہوتا جائے گا اور پھر صارفین کو مجبورًا آزاد...
  8. دوست

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    نہیں تو اوپیرا وغیرہ ٹرائی کرلیں۔ یہ ہے کہ کنکرر اور اوپیرا میں ویب پیڈ کام نہیں‌ کرتا۔ اردو لکھنے کے لیے سسٹم کی اردو سپورٹ سے کام چلانا پڑتا ہے۔ اور مجھے بھی بتائیے گا کہ کیا نتیجہ نکلا فائر فاکس کی موزیلا بلٹ اور اوپیرا کا۔ مجھے تو ٹینشن ہوگئی ہے جی نوم کے لیے کنکرر اتارنا پڑے گا کل میں‌ نے...
  9. دوست

    چاول کے دانے کے برابرکمپیوٹرچپ

    دلچسپ خبر ہے۔
  10. دوست

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    :lol: :lol: :lol: واہ شمشاد بھائی موقع کی مناسبت سے کیا شعر عطاء ہوئے ہیں۔ سبحان اللہ۔
  11. دوست

    حاضری لگائیں

    ایک بھگوڑا حاضر ہے۔ امید ہے حاضری لگ جائے گی :oops: :oops:
  12. دوست

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    کبنٹو میں کنکرر اردو کے لیے ٹھیک کام کررہا تھا۔ فائر فاکس میں مسئلہ ہورہا تھا۔ اب دوبارہ اوبنٹو ڈیپر کیا ہے اس میں ابھی تک انٹرنیٹ استعمال نہیں کیا۔ پتہ نہیں کیوں‌ کیبل نیٹ‌ سے اوبنٹو پر انٹرنیٹ‌ نہیں چل رہا باوجود ساری کنفگریشن ٹھیک ہونے کے۔ ٹھیک ہونے کی صورت میں‌ ہی کچھ بتا سکوں گا۔ ویسے کے ڈی...
  13. دوست

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    جی جناب فکر ناٹ اور اپنی تخلیق سے تو ربِ کریم کو بھی بہت پیار ہے۔ ہم تو پھر اس کو مخلوق ہیں۔ میرے خیال میں‌ وہ کلک والی نہیں‌ بلکہ انھو‌ں نے بعد میں‌ پوسٹ کی ہیں۔ میں‌ ربط دے رہا ہوں۔ امید ہے جلد ہی اس بارے میں کچھ فرمائیں‌ گے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/download.php?id=198 یہ فائل کا...
  14. دوست

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    حجازی صاحب میں یہ بہت خوبی ہے کہ اول تو جواب ہی دیر سے دیتے ہیں۔ جب دیں تو اتنا لمبا لیکچر معہ تکنیکی اصطلاحات کے جھاڑتے ہیں کہ میرے جیسا بندہ ایویں مرعوب ہوجاتا ہے۔ :o ٹھیک ہے بھائی جی وہ تو ایک بات تھی نوری نستعلیق کی خوبصورتی والی نکل گئی منہ سے ناراض کیوں ‌ہوتے ہیں :) بے شک اردو ویب اس...
  15. دوست

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    اردو ماہر میں کی کا ویسا ہی حال ہے۔ البتہ اس میں “ہے“ میں نیچے مروڑی ہے۔ اس افسانے میں‌ شاید “ہے“ کہیں استعمال ہی نہیں‌ ہوا۔
  16. دوست

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    بات آپ کی بجا ہے بھائی جی۔ یاد آیا آپ کی طبیعت اب کیسی ہے۔ کچھ افاقہ ہوا یا نہیں؟؟ اللہ آپ کو شفا دے۔ اور حسب فرمائش جو میں نے محسوس کیا ہے حاضر خدمت ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “کی“ کو صورت جو میرے ذہن میں آرہی ہے وہ نی سے ملتی جلتی ہونی چاہیے۔ فرق...
  17. دوست

    آپ کی شخصیت۔

    1۔ب0 2۔ا0 3۔ب0 4۔ب1 5۔ا1 6۔ب1 7۔ا1 8۔ب1 9۔ا1 10۔ب1 11۔ا1 12۔ا0 13۔ب0 14۔ا0 15۔ب0 میرا جواب 8 ہے۔ یعنی ۔۔۔۔۔ :aadab:
  18. دوست

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: محب بھائی “بھائی“ بننے پر مبارک ہو۔ چلیں کوئی تو عہدہ ملا۔ :twisted:
  19. دوست

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    جذبات اور انتظار سے قطع نظر۔۔۔ اس میں واقعی کچھ الفاظ مجھے “نستعلیق نما“ خطوں سے ملتے جلتے لگے ہیں۔ جو خوبصورتی نوری نستعلیق میں ہے وہ اس میں‌ ابھی موجود نہیں امید ہے آئندہ ورژنوں میں دور ہوجائے گی۔ دوسرے جب میں نے متن نقل کرکے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کیا تو صرف سوالیہ نشان نظر آئے۔ یہ تو شاید پی ڈی...
  20. دوست

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    ماشاءاللہ۔ لیکن حجازی صاحب آپ بہت ظالم ہیں۔ دکھا دکھا کر ترساتے ہیں۔ کیوں صبر کا امتحان لے رہے ہیں۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ایک دم ہی کسی دن دھماکہ کردیتے پاک نستعلیق کی آمد کا۔
Top