username@ ur desktop
یہ نہیں آتا دوبارہ؟؟
بہرحال جو بھی نتیجہ ہے متعلقہ فورم پر اس مسئلے کو رکھو۔ اور براہ کرم عنوان پیغام یا مسئلے کے مطابق دیا کرو تاکہ متعلقہ لوگ اس کی طرف متوجہ بھی ہوں۔
جیسے اس کا عنوان ہوسکتاہ ہے
intel 537ep modem help required
وغیرہ۔ یعنی مکمل وضاحت موجود ہے تاکہ...