نتائج تلاش

  1. دوست

    لبنان کی جنگ کاسبق

    اچھا لگا۔
  2. دوست

    کوڈکس کا مسلہ

    پہلے مرحلے میں ڈرائیور کی کے اور فائل کو متعلقہ فولڈر میں‌ کاپی کرنا ہے۔ دوسرے مرحلے میں ڈرائیور کی اس قابل بنانا ہے کہ جب پی سی بوٹ ہو تو موڈم کا ڈرائیور بھی اٹھا لے۔ بالکل ونڈوز کی پارٹینشنر کی طرح۔ جو ایف ایس ٹیب نامی فائل میں انٹری کیے بغیر نئے بوٹ پر ظاہر نہیں ہوتیں۔ کچھ یہی معاملہ...
  3. دوست

    مبارکباد جوجو کو سالگرہ مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو جویریہ آپ کو۔
  4. دوست

    جشنِ آزادی

    سب دوستوں کو جشن آزادی مبارک۔ اللہ کرے یہ دن ہمارے لیے مبارک ہوجائے۔ آمین۔
  5. دوست

    اب کس کو آنا ہے

    چھوٹے بھیا نے ہم سے کمپیوٹر لے لیا تھا صبح۔ پھر بھی اعجاز صاحب کے کہنے کے مطابق میں ہی دوبارہ آرہا ہوں۔ :arrow:
  6. دوست

    جماعت الدعوہ اور لشکرِ طیبہ

    بریلویت پر ان کی کتاب میں بھی پڑھ چکا ہوں جس میں خاصی ہتک آمیز زبان استعمال کی گئی ہے۔ احمد رضا خان بریلوی صاحب کی سیرت طنزیہ انداز میں بتائی گئی ہے۔ بہرحال یہ غلط بات ہے۔ البتہ جس طرف قیصرانی کا اشارہ ہے میری نظر سے یہ لفظ نہیں گزرا۔ ایک تو یہ اس وقت کی بات ہے جب میں 6 یا 7 میں تھا۔ دوسرے...
  7. دوست

    کلاسیکل ادب

    نہیں تو شمار کرلیتے ہیں۔ ہمیں کون روک سکتا ہے۔:D
  8. دوست

    مبارکباد استادٍ محترم کو مبارکاد

    مبارکاں جناب۔ اب تو ماشاءاللہ گاڑی نے سپیڈ پکڑ لی ہے۔ ہزار تو ایویں گزر جاتے ہیں۔
  9. دوست

    مبارکباد فریب کی دوہری ہزاری

    مبارکباد۔ فریب بھائی کم کم ہی نظر آتے ہیں۔ لیکن پھر بھی پیغام ان کے اسی رفتار سے چلتے ہیں۔ یا مجھ سے ان کا ٹاکرا نہیں ہوتا۔
  10. دوست

    اب کس کو آنا ہے

    قیصرانی ہی چلے گئے۔ چلیں اب میں‌ آگیا ہوں۔ بن بلائے ہی۔:wink:
  11. دوست

    ایک نئ لائبریری

    اچھی بات ہے۔ اسی طرح وہ جو پہلے ایک بار لائبریری کا ذکر ہوا تھا ان کے ساتھ کریں گے۔ ان کے ارادے تو بڑے بڑے تھے۔2007 تک کئی کتابیں‌ مہیا کرنے کا اعلان تھا۔
  12. دوست

    حاضری لگائیں

    حاضر جناب۔ صبح صادق کا وقت ہے اور ہم نماز پڑھ کر سیدھے محفل کا نظارہ کررہے ہیں۔8)
  13. دوست

    سارا کے دروس پر آپ کی آرا

    بالکل ٹھیک ہے۔
  14. دوست

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    وطن یعنی مکہ سے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی محبت تھی۔ بہرحال ہر چیز اعتدال میں‌ ہونی چاہیے۔ یہ جو جشن کے نام پر آج کل ہورہا ہے لچر اور بے ہودہ شو اور ناچ گانا، اور بغیر سائلنسر کے موٹر سائیکل چلانا یہ واقعی غلط ہے۔
  15. دوست

    کلاسیکل ادب

    میرے تو خیال میں 1900 سے پہلے کی تخلیقات کا شمار اردو کلاسکس میں ہوتا ہے۔ یا پھر وہ مصنفین جن کے بچے بھی بوڑھے ہوچکے ہیں اور وہ خود اللہ میاں کے پاس عرصہ ہوا جاچکے ہیں۔
  16. دوست

    کوڈکس کا مسلہ

    اس میں بھی ایسے ہی ہوگا۔ وہی کوڈک انسٹال ہونگے۔ یار پہلے تسلی سے موڈم انسٹال کرو۔ انٹرنیٹ چلا لو پہلے۔ اس کے بعد موج ہے۔ سارا کچھ اپنا ہے پھر انٹرنیٹ پر۔ پھر صرف تمہیں طریقہ کار بتاؤں گا اور گانے چلنے میں وہی وقت حائل ہوگا جو یہ پیکج اتارنے اور نصب کرنے میں لگے گا۔ ون 32 کوڈکس سارے مسائل...
  17. دوست

    جماعت الدعوہ اور لشکرِ طیبہ

    پتا نہیں‌ یار۔ یہاں تو سب حاجی ہیں۔ ہر کوئی اپنا ہی راگ سناتا ہے۔
  18. دوست

    حاضری لگائیں

    حاضر جناب۔ بہت دنوں بعد آج حاضر ہوا ہوں۔ 8)
  19. دوست

    خواب نگر۔۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    خوش آمدید بھئی۔ بڑے دنوں بعد نظر آئے ہو شہزادے۔ اب بے فکر ہوجاؤ نظموں کا ڈھیر لگ گیا ہے اب۔ تسلی سے پڑھنا۔ :) :)
Top