م‌س وولٹ

دوست

محفلین
مجھے کل مبارکباد کا برقیہ ملا کہ آپ کو وولٹ کمیونٹنی میں‌ شامل کرلیا گیا ہے۔ جاتے ہی پہلا صفحے پر وولٹ کے روابط تھے۔ تازہ ترین غالبًا 16 جولائی کو جاری ہوا ہے۔ جس کا ربط وہاں ایسے ہی دیا ہوا تھا۔
احباب حاصل کرکے محفوظ کرلیں تاکہ بوقت ضرورت کام آوے۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
برادران من ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میں بھی وولٹ کمیونٹی کا رکن ہوں
مس وولٹ ڈائون لوڈ تو کر لیا ہے
جب تک محسن تشریف نہیں لاتے تب تک اگر کوئی صاحب اس کے استعمال کے بارے میں کچھ جانتے ہوں تو بات چیت کرنے میں حرج نہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
میں نے تھوڑا سا ہاتھ پیر مارے تھے، لیکن لے دے کے صرف گلفس دیکھنے کی حد تک محدود رہا۔ مزے کی بات، اکثر فانٹس میں ہر حرف اگر اکیلا لکھا جا رہا ہو، یا اسے کسی دوسرے حرف یا حروف کے آخر پر لکھا جا رہا ہو، دونوں‌کے سائز میں فرق ملا۔ اسی طرح اکثر س، ش، ص اور ض‌ میں گولائیوں میں فرق ہے :D
 

شاکرالقادری

لائبریرین
جی ہاں آپ بجا فرماتے ہیں م س وولٹ روانی میں مس لکھ دیا تھا بالکل اسی طرح جیسے ہمارے ہاں اردو میں سنٹی میٹرز کے لیے س م کی بجائے سم لکھ دیا جاتا ہے 8)
 
Top