نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    !I am crispy

    جب ہزاروں سال بعد محفل کی تاریخ لکھی جائے گی تو کچھ اس قسم کے جملے پڑھنے کو ملیں گے۔ "محفلین پر ایک خاص کوچہ کے اثرات بڑی حد تک حاوی تھے اور اس سلسلے میں وہاں کوئی دقیقہ فروگزاشت کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔" :)
  2. محمداحمد

    شکریہ فلک شیر بھائی ۔

    شکریہ فلک شیر بھائی ۔
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    یعنی پاکستانی ٹیم دھوکے میں نہیں رکھتی اور کہتی ہے کہ ہمارے انداز سے سمجھ جاؤ۔ کیوں بے کار میں وقت ضائع کرتے ہو۔ کوئی کام کرو جا کر۔ :D:p
  4. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    مزے کی بات یہ ہے کہ عمر اکمل بھی مصباح کے انداز میں کھیل رہے ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    یعنی : ع ۔ ہم کو اُن سے وفا کی ہے اُمید
  6. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    حفیظ بھی آؤٹ ہو گئے۔ اُس نے چوتھی سنچری کی اُمید تھی۔
  7. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    بھلکڑ بھائی کی خدمت میں کرک انفو سے ایک تبصرہ : :p sheraz mureed: "I think Misbah should be in Pakistan Football team as he is a solid DEFENDER!" :D
  8. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    آج اپنے رنز کا مقابلہ جو چل رہا ہےمصباح اور حفیظ کے مابین :) ویسے اگر کھیلتے رہے تو رنز بھی نکل جائیں گے۔
  9. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    بور ہی ٹھیک ہے۔ ورنہ لائن لگ جائے گی۔ :D
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    مصباح اور حفیظ کریز پر ایک ساتھ ہیں۔ اور آج ان کے درمیان رنز کا مقابلہ بھی ہے۔
  11. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    آج صہیب بھی جلدی آؤٹ ہو گئے ہیں۔ ڈرنک بریکس۔ :coffeecup::coffee1: :waiting:
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    شکریہ شکریہ شکریہ :) جی ہم 740 نمبری ہیں۔ :D کرکٹ کی لڑی میں تو ہم خود بھی دوڑے چلے آتے ہیں۔ :p
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    کرک انفو پر ایک تبصرہ: Usman Chughtai: "Sharjeel has been a good find, but he needs to score some runs consistently in order to be a regular feature of the team. Few good knocks from him can seal the search for a second opener for Pakistan."
  14. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ہممم اس بار بھی چل نہیں سکا۔ میری خواہش ہے کہ نئے لڑکے ٹیم میں جگہ بنا سکیں تاکہ ہم پُرانوں کے محتاج نہ رہیں جو اپنی مرضی سے ہی پرفارمنس دیتے ہیں۔
  15. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    یہاں دیکھیے۔ محمد اور احمد کے درمیان ایک اسپیس ہے اور یہ محترم محمد احمد صاحب ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    کوئی بات نہیں۔ لیکن اسے کھیلنا چاہیے۔ :)
Top