نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    ہر بار بھول جاتا ہوں کہ کراس شاہ سے بات کرنے سے پہلے سو سو دفعہ سوچنا چاہیے۔
  2. محمداحمد

    Team Work

    عینی آنے والے امتحانات سے خوفزدہ ہیں، کیا اُنہیں یہاں بُلا لیا جائے؟
  3. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    ارے نہیں نہیں ۔۔۔۔! یہ مطلب نہیں تھا، لیکن امتحانات تو آپ کے اعصاب پر سوار ہیں سو اب "ری کری ایشن" تو امتحانات کے بعد ہی ہو سکتی ہے نا۔ :)
  4. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    ارے تو آپ پیپرز پر دھیان دیجے یہ "تفریحی سرگرمیاں" تو بعد میں بھی ہو جائیں گی۔ :)
  5. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    ارے واہ زبردست ۔۔۔۔! یہ دوسرا لفظ تو شاید آپ ہی کو نظر آیا ہے اب تک۔ :):D
  6. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    پہلا لفظ تو تقریباً سب کا ایک ہی ہے باقی دو لفظ لکھ دیں۔ :D:p
  7. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    [تیسرا لفظ] یہ ہے کہ [پہلا لفظ] کرکے [ دوسرا لفظ] حاصل کر لیا جائے۔ :p
  8. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    دوسرا لفظ "Time" خوب ہے۔ آج کل یہ نعمت بہت کم لوگوں کو میسر آتی ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    ماشاءاللہ ۔۔۔ ! اللہ ہم سب کی زندگی میں محبتوں کو قائم رکھے۔ یہ تو یوں ہی دل لگی کی چیز ہے ورنہ آنے والی زندگی میں کیا پیش آنا ہے یہ بات تو اللہ کے سوا کون جانتا ہے۔
  10. محمداحمد

    فراز غزلِ فراز - قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے

    ایسی اچھی غزل پر ہماری مہرِ پسندیدگی کا ثبت ہونا انتہائی ضروری ہے۔ :) بہت شکریہ راجہ بھائی ۔
  11. محمداحمد

    شعر کا جواب شعر میں

    ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے خلقتِ شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
  12. محمداحمد

    تحریک انصاف دیوار گرانا چاہتی ہے تاکہ طالبان مجھے مار سکیں - بلاول بھٹو

    جو لوگ ٹاک شوز میں بھیجے جاتے ہیں اُن کو تو باقاعدہ سیاہ کو سفید کر دکھانے کی صلاحیت پر ہی چُنا جاتا ہے۔ یہ لوگ تھوڑے سے فائدے کے لئے کچھ بھی کرنے پر تیار ہو جاتے ہیں۔
  13. محمداحمد

    ویسے نگار ف صاحبہ آج کل آپ بہت کم کم محفل میں نظر آتی ہیں۔

    ویسے نگار ف صاحبہ آج کل آپ بہت کم کم محفل میں نظر آتی ہیں۔
  14. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    دوسرا لفظ بھی 2008 کا ہی لگ رہا ہے۔ :p تیسرا اچھا ہے اگر اس کا ترجمہ "نیک نامی" سے کر دیا جائے۔ :)
  15. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    :rollingonthefloor: یعنی پہلی "تین" اس سال میں مل جائیں گی ۔ :) چوتھی کے لئے 2015 تک صبر کریں۔ :hurryup:
  16. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    آپ نے کی بورڈ سوئچ نہیں کیا یا آپ کی طرف کچھ اور تصویر نظر آئی۔ :)
  17. محمداحمد

    جی ۔۔۔۔! واقعی :) :)

    جی ۔۔۔۔! واقعی :) :)
  18. محمداحمد

    اساں پیڑاں پیڑ کے پیتیاں اساں رنھ کے کھادی اگ از انجم رانا

    بڑی مشکل سے روکا ہے خود کو۔ :) پہلے سوچا ترجمے کا پوچھوں۔ پھر خیال آیا کہ جو سمجھ آ رہا ہے اُسی پر رائے دے دی جائے۔ آخری شعر سمجھ آ گیا سوچا اس پر رائے دے دوں پھر سوچا صرف ایک شعر کوٹ کرنا اچھا نہیں لگے گا سو پھر سے مغز ماری کے بعد پہلا شعر بھی تھوڑا بہت سمجھ آنے لگا سو کام چل گیا۔ :)
  19. محمداحمد

    !I am crispy

    ڈراپ باکس کا لنک چیک کریں: https://www.dropbox.com/s/f5440sgau1nk9p5/2013-1_zpsa32619ba.jpg
Top