نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بس اک پل، اک اشارے میں ہوئی تھی۔ :)

    بس اک پل، اک اشارے میں ہوئی تھی۔ :)
  2. محمداحمد

    قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ

    آج کے لیڈر بھی ایسے ہی اچھے لیڈر بن سکتے ہیں اگر 1- اُن میں اخلاص اور دیانت داری ہو۔ 2- مثبت اجتماعی سوچ ہو۔ 3- با عمل ہوں۔ 3- اور وہ تمام تر تعصبات سے بالاتر ہو کر پاکستانیوں کو پاکستانی سمجھتے ہوں۔
  3. محمداحمد

    قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ

    بہت خوب کاشفی بھائی ۔۔۔۔! خوش رہیے۔
  4. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    :turtle: vs :snail: vs محفلین :thinking: ;)
  5. محمداحمد

    اُف ایک اور اردو فورم

    سراہنے میں بہت تاخیر کردی جناب نے۔ :)
  6. محمداحمد

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

    انٹرنیٹ کی دنیا میں متنازعہ صفحات زیادہ ٹریفک کے حامل ہوتے ہیں۔ رہی بات فیس بک کی تو پیسہ خرچ کرنے سے بھی صفحات کی پسندیدگی بڑھائی جا سکتی ہے۔ جب الیکشن (Election with in person voting) میں سیاہ کو سفید کیا جا سکتا ہے تو انٹرنیٹ شماریات کی کیا حیثیت ہے۔
  7. محمداحمد

    تحریک انصاف اگلے سال مڈٹرم الیکشن کی خواہشمند ہے

    کوئی بات نہیں ۔۔۔۔! آپ مبشر لقمان سے متاثر ہو بھی جائیں تو کیا فرق پڑتا ہے۔ پاکستان میں تو یوں بھی متاثرین کی اکثریت ہے۔ :) (مذاق) "لقمان پنجابی" سے البتہ محتاط رہیے گا۔ (ایک اور مذاق) :)
  8. محمداحمد

    تحریک انصاف اگلے سال مڈٹرم الیکشن کی خواہشمند ہے

    طاہر القادری اور عمران خان کو ایک اکائی میں پرونے کی جتنی کوشش مبشر لقمان کر رہے ہیں شاید ہی کوئی کر رہا ہو۔ تاہم میرے خیال میں عمران خان کو جلدبازی میں کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
  9. محمداحمد

    فائنڈ ۔۔۔'عاشقی' ۔۔۔ اینڈ ری پلیس ود ۔۔۔'CNG'۔۔۔ :) :)

    بہت شکریہ بلال ۔۔۔! خوش رہیے۔ :)
  10. محمداحمد

    بلاکس کا کھیل

    پھر وہ بنائے گی اور آپ مدد کریں گے۔ :)
  11. محمداحمد

    اے نیازؔ ! چپکے سے نوٹ جب اسے ایک سو کا تھما دیا (نیازؔ سواتی)

    ہاہاہاہاہا بدل بھی لیا تو ہمیں اُمید ہے کہ اس کا ایڈوانس ورژن بھی جناب کو مایوس نہ کرے گا۔ :D:p
  12. محمداحمد

    نیٹو سپلائی سے پہلے اور بعد راشن اورسبزیاں

    x boy جب محفل میں کوئی چیز پیش کرتے ہیں تو پھر اس کے بارے میں سوالات کے جوابات بھی دئے جاتے ہیں۔ یقیناً اہلِ محفل کا وقت قیمتی ہے سو اگر آپ کی پیش کردہ بات ٹھیک ہے تو پھر سوالات کے جوابات بھی دیجے۔ اگر یہ بات ٹھیک نہیں تو آپ کی غلطی ہے کہ آپ نے بغیر تصدیق کے یہ بات محفل میں لگا دی۔ آپ کے...
  13. محمداحمد

    بلاکس کا کھیل

    بہت اعلیٰ ۔۔۔! جب تک عشبہ بڑی نہیں ہو جاتی اپنے شوق پورے کرلیں۔ :)
  14. محمداحمد

    فائنڈ ۔۔۔'عاشقی' ۔۔۔ اینڈ ری پلیس ود ۔۔۔'CNG'۔۔۔ :) :)

    حالات بہت کچھ سکھا دیتے ہیں۔ :p لیجے۔۔۔۔! آپ نے تو قصہ ہی ختم کر دیا۔ :) (y) ہمارے جیسا کوئی ہوتا تو بزبان افتخار عارف زیادہ سے زیادہ یہی کہہ پاتا: حامی بھی نہ تھے، منکرِ غالب بھی نہیں تھے ہم اہلِ تذبذب کسی جانب بھی نہیں تھے
  15. محمداحمد

    فائنڈ ۔۔۔'عاشقی' ۔۔۔ اینڈ ری پلیس ود ۔۔۔'CNG'۔۔۔ :) :)

    بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔! ویسے میں تو کہتا ہوں جس کو بھی غالب کی حمایت کرنی ہے ایک ساتھ ہی کرلے تاکہ پھر ہماری حمایت کا بھی نمبر آئے۔ :)
  16. محمداحمد

    فائنڈ ۔۔۔'عاشقی' ۔۔۔ اینڈ ری پلیس ود ۔۔۔'CNG'۔۔۔ :) :)

    حیرت اگر مثبت ہے تو چلے گا۔ :) ویسے غالب کا شعر دانستہ نہیں لگایا۔۔۔ ! آپ کہیں گی تو غالب کا شعر ہٹا کر وصی شاہ کا لگا دوں گا۔ :p
  17. محمداحمد

    فائنڈ ۔۔۔'عاشقی' ۔۔۔ اینڈ ری پلیس ود ۔۔۔'CNG'۔۔۔ :) :)

    :):):) بس بیٹھے بیٹھے ایک شعر ذہن میں آیا نئے معنی اوڑھے ہوئے، پھر ایک اور چلا آیا۔ ایک ہم نے ڈھونڈ کر لگا دیا۔ :) شعر لکھنے لگا تو سوچا ساتھ ساتھ چار لائینیں بھی گھسیٹ دی جائیں۔ :D شکریہ ۔۔۔۔۔۔! :love:
  18. محمداحمد

    اے نیازؔ ! چپکے سے نوٹ جب اسے ایک سو کا تھما دیا (نیازؔ سواتی)

    مجھے تو آواز نہیں آ رہی بھئی ۔۔۔! :p پھر بات ہوگی۔ ;)
  19. محمداحمد

    اے نیازؔ ! چپکے سے نوٹ جب اسے ایک سو کا تھما دیا (نیازؔ سواتی)

    یعنی ان باکس نہ ہوا "اردو محفل" ہو گئی۔ :p
Top