نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پیپر،ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے دعا کریں ، کروائیں اور ثواب کمائیں :) :) :)

    اچھا ۔۔۔۔! سچ مُچ ایسا ہے یا آپ "کراس" کے ڈر سے یا "بکرے سے محرومی کے خوف سے" ایسا کہہ رہے ہیں۔ :p
  2. محمداحمد

    جو بھی اس ذات میں پھیلا ہوا اچھا دیکھوں

    بہت خوب ثامر صاحب، اچھے اشعار ہیں ۔ داد حاضرِ خدمت ہے۔
  3. محمداحمد

    تعارف مختصر تعارف

    خوش آمدید محترم ۔۔۔۔! اُمید ہے جناب محفل میں آتے رہیں گے۔
  4. محمداحمد

    تعارف میرا تعارف!!!

    اب کر وا لیجے۔ 14 پوسٹس کی قربانی دے دیجے۔ :)
  5. محمداحمد

    تحریک انصاف دیوار گرانا چاہتی ہے تاکہ طالبان مجھے مار سکیں - بلاول بھٹو

    اچھا جی ۔۔۔۔! نہیں کرتے بلاول کے متعلق باتیں۔ :)
  6. محمداحمد

    تعارف میرا تعارف!!!

    دراصل آپشن تو ایسا کوئی نہیں ہے لیکن انتظامیہ سے درخواست کرنے پر تبدیل ہو جاتا ہے۔
  7. محمداحمد

    تعارف میرا تعارف!!!

    پھر سے خوش آمدید ۔۔۔۔! ویسے زیادہ بہتر یہی رہتا ہے کہ آپ پچھلی آئی ڈی پر ہی نام تبدیل کروا لیتیں۔
  8. محمداحمد

    پیپر،ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے دعا کریں ، کروائیں اور ثواب کمائیں :) :) :)

    پڑھائی کے علاوہ سارے جتن کرتے ہیں آج کل کے "طالبِ علم" ۔ :)
  9. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    خوب! یعنی اب صبر آزما کرکٹ ہونے جا رہی ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    میلاد کے جلوسوں سے کوئی شکایت نہیں، خوش آمدید کہیں گے۔ مفتی کفایت اللہ

    یہ خیر سگالی کی لڑی ہے۔ اگر بحث کے کچھ نُکات برآمد ہو بھی رہے ہیں تو اُنہیں کسی اور لڑی میں لے جائیے تاکہ اس لڑی میں طرفین کی جانب سے کی جانے والی مثبت پیش قدمی پسپا نہ ہو۔
  11. محمداحمد

    ادبی محفل سے محفل مجرا تک

    بہت خوب تحریر ہے۔ (y)
  12. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    زبردست انیس بھائی ۔۔۔۔! (y) ان باتوں سے کوئی مطلب نکال لینا ہی بڑی بات ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    کیا بات ہے ۔۔۔۔! طوطے کی خدمات بھی میسر ہیں جناب کو۔ :)
  14. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    چلیے کچھ نہ کچھ گزارا ہو ہی جائے گا۔ :) , Experience, Humor اور Happiness آپس میں شئر کر لیجے گا کہ شئر کرنے سے یہ چیزیں بڑھ جاتی ہیں۔ (y) فلک شیر بھائی سے پوچھ لیجے اگر یہ Money خرچ کر کے درج بالا آئٹمز حاصل کرنا چاہیں۔ :)
  15. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    لگتا ہے "پہلے تین لفظ" ڈھونڈ ڈھونڈ کر نکالے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    آپ نے ہمیں عقلمند سمجھا اس سے آپ کی عقلمندی کا اندازہ تو بخوبی ہو جاتا ہے۔ :p ویسے انیس بھائی نے ہماری مشکل حل کر دی ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    یہ تو بڑا مشکل سوال ہے خاص طور پر آپ کی نظرِ انتخاب جن لفظوں پر جا کر ٹھہری اُنہیں دیکھتے ہوئے۔ :)
  18. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    بادام کھانے والے "مغز" کھانے والوں سے کہاں جیت سکتے ہیں۔ :):p بادام بھی ایک طرح کا مغز ہی ہوتا ہے۔ :)
  19. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    اب ان لفظوں سے کیا سمجھیں کہ 2014 آپ کے لئے کیسا رہے گا؟ :)
Top