طالبان کی حمایت یا مخالفت سے قطع نظر :
پاکستانی حکومت کو آئینِ پاکستان کے نفاذ کا مشورہ جس نے بھی دیا وہ بڑا ہی صائب مشورہ ہے۔ ہماری حکومت کی رٹ تو شہری علاقوں تک میں نہیں ہے، کراچی اور بلوچستان کا حال آپ کے سامنے ہے۔ اگر حکومتِ پاکستان صحیح معنوں میں پاکستان میں پاکستانی آئین کا نفاذ (بلا...