نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    کل کا میچ اچھا رہا۔۔۔۔ ! عمر گل کا ایک خراب اوور میچ لے ڈوبا۔ تاہم چندی مل اور مینڈس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور میچ وننگ پرفارمنس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔
  2. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ڈاکٹرعباس صاحب، ماہی کی دعا قبول ہوئی اور اللہ نے نظرِ بد سے بچایا اور 232 میں سے ایک رن بھی کم نہیں ہوا۔
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    انور علی کے 41 رنز ضرورت کے وقت خوب رہے۔
  4. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ماشاءاللہ 36 بالز پر 36 رنز ۔ انور علی کے۔
  5. محمداحمد

    !I am crispy

    ارے تو وہ خود کہاں لکھنے والے ہیں۔ :) لکھنے کے لئے تو اُنہوں نے کوئی بوٹ شوٹ لگائے ہوئے ہیں۔۔۔۔! خودکار طریق سے کچھ نہ کچھ نشر ضرور ہوگا۔ :p
  6. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    یعنی آپ نے اپنے تئیں فیصلہ کر لیا ہےمیچ کا۔ :)
  7. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    چلیے جی دو سو تو ہو ہی گئے۔ رو دھو کے۔
  8. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    سو سیڈ ۔۔۔۔۔! عمر گل بھی آؤٹ ہو گئے۔
  9. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    جی بالکل ! میں بھی نہیں ہوں نکما۔ ٹھیک کہا آپ نے۔ :)
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    یعنی کرکٹ والی ساری دعائیں آخرت میں کیش ہو جائیں گی۔ رائٹ؟ :)
  11. محمداحمد

    !I am crispy

    ذرا نیرنگیء خیال کو آواز دیجے۔ ۔۔۔ سب کچھ سیکھ ساکھ کر ہی کوچہء آلکساں کی رونق بنے ہوئے ہیں موصوف۔
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    اب انور علی سے توقعات وابستہ کر رہے ہیں لوگ باگ۔ :)
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    میں نے تو ورلڈ کپ کے بعد سے کرکٹ کے لئے دعائیں مانگنا چھوڑ دیں۔ جیت جائیں تو سو بسمہ اللہ نہیں تو کوئی بات نہیں۔
  14. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    آپ جاگ کے کچھ کر سکتی ہیں تو ضرور کریں۔ :)
  15. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    عبدالرحمٰن بھی داغِ مفارقت دے گئے ہیں۔
  16. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    چِل آؤٹ ود دس کمینٹ: :) Farooq: "With brainless cricketers like Umer Akmal, who can blame Misbah for playing slow!"
  17. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    آج کے میچ کو اگر کوئی ٹائٹل دیا جائے تو وہ کچھ اس قسم کا ہو سکتا ہے: 1 ۔ انیس بھائی کی واپسی 2- آخر کار 3- لوٹ کے بُدھو :) ویسے گیم ابھی جاری ہے۔ یہ توصرف تفریح ہے۔ :p
Top