ہمارے بارے میں مشہور ہے کہ ہم بڑی مشکل سے سنجیدہ ہوتے ہیں اور اگر کبھی سنجیدہ ہو جائیں تو متعلقین کو رنجیدہ کیے بغیر رجوع نہیں کرتے۔ بامشکل تمام ہم نے یہ دو لائنز لکھی تھیں ۔۔۔۔
کہ نوید ملی کہ اے کوچہ آلکساں کے سست ترین افراد میں سے بہترین سست ترین شخص ! بشارت ہو کہ تمھاری کار گزاری سے پہلے...