نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    کوچے سے ہماری کمٹمنٹ کوئی نہیں ہے۔ یہ تو ڈیفالٹ سیٹنگ ہے۔ :D
  2. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    اب کیا متفق کے لئے ایک اور پوسٹ لگاؤں۔ ملٹی پل ریٹنگز ہونی چاہیے۔ :ROFLMAO:
  3. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    یکساں کہاں ہے بھائی! :confused: کبھی سستی ہے، کبھی کاہلی ہے۔ کبھی کام چوری، کبھی بہانے بازی۔ کبھی سو جانے کو دل چاہتا ہے تو کبھی اُٹھنے کو ہی دل نہیں چاہتا۔ کبھی ۔۔۔۔ بس بھئی خود ہی سمجھ جائیں۔ اتنی ہمت نہیں ہے مجھ میں۔ :(
  4. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    (y) دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا :p بقول فراز: یہ محفل (کوچہء آلکساں) جو آج سجی ہے اس محفل میں ہے کوئی ہم سا ہم سا ہو تو سامنے آئے۔ :D:p ہمیں یقین ہے کہ ہم سا ہوا تو کبھی سامنے نہیں آئے گا اور اگر بستر سے علیحدگی پر تیار ہوگیا تو پھر وہ ہم سا کہاں سے ہوا۔ :eek: :):D:p
  5. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    جب سے کوچہ میں "ایکٹوِ" (محاورتاً کہا ہے) ہوئے ہیں۔ ہم سے تو کیفیت تک تازہ نہیں ہو پاتی۔ :rollingeyes:
  6. محمداحمد

    میری فوٹو گرافی۔پانی میں عکس

    بہت خوب تصاویر ہیں۔
  7. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    ایسے ہی چلتا رہا تو یہ مقابلہ آپ کے نام ہو جائے گا۔ :p
  8. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    "آلکسی" کافی کَسی کَسی سی ہے، بلکہ شاید اس کی پوری "آل" ہی "کسی" ہوئی ہے۔ اسے کچھ ڈھیلا ڈھالا ہونا چاہیے تھا۔ :)
  9. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    خود ہی لگا لیں ۔۔۔۔! :struggle:
  10. محمداحمد

    بنگلا دیش: پاکستانی ہائی کمیشن پر شرپسندوں کا دھاوا

    پاکستان میں کیا قرارداد پیش ہوئی ہے۔اگر کوئی بتا سکے تو؟
  11. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    285 ہو گئے ہیں اور 4 اوورز باقی ہیں۔ 2 چھکے آفریدی کی طرف سے۔
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    اب میں اتنا بھی بھلکڑ نہیں ہوں۔ :twisted: ابھی تو محفل پر بہت سی پوسٹس ہونی ہیں بغیر ٹیگ کیے آ جاؤں گا کسی دن۔ :) اوکے؟
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    ارے ، وہ ، کیا ، ہاں ۔۔۔۔! دیکھا تو تھا پھر بھول گیا۔ کیا ہوا ہوگیا وہ یا اب آ جاؤں؟ :)
  14. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    شاید شمشاد بھائی 260 کہنا چاہ رہے ہیں۔
  15. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    61 پر شرجیل آؤٹ ہوگئے ہیں۔ ویل ڈن !
  16. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    عمر سیف بھائی ۔۔۔۔! کتنااسکور محفوظ رہے گا؟
  17. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    پچھلے میچ میں تو اُنہیں یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ وہ آوٹ ہو گئے ہیں۔
  18. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    تھوڑا جاندار اسکور کرنا چاہیے آج۔
  19. محمداحمد

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    خوب ہے۔ :) جس زمانے میں نواز شریف صاحب سعودیہ میں تھے اور جب وہ پاکستان آتے تھے تو مشرف صاحب اُنہیں ائیرپورٹ سے ہی واپس بھیج دیتے تھے، اُس زمانے میں ہم نے بھی فیض کی نظم "رقیب سے" کا "بیڑہ غرق" کیا تھا۔ اُس دور کے معاملات کو زیرِ نظر رکھ کر ملاحظہ فرمائیے کہ یہاں مشرف صاحب نواز شریف سے...
Top