نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    احمد شہزاد کے 86 ہوگئے ہیں۔ اُمید ہے سنچری بنا لیں گے۔
  2. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    کرک انفو پر ایک تبصرہ: MAB: "@Arsal - if you couldn't change "Boom Boom" in all these 17 years how could you expect "Tuk Tuk" to change his batting style in just couple of years?"
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    یعنی "شمشاد بھائی! اتنی محنت نہ کریں۔ بے کار ہے"۔ :):D
  4. محمداحمد

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    جی ۔۔۔۔! اور افتخار چوہدری اور ڈاکٹر قدیر کو بھی چاہیے کہ گھر بیٹھیں۔ :)
  5. محمداحمد

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    اچھا ۔۔۔۔! یعنی اُن کی جگہ تحریکِ انصاف میں بنتی ہے۔ ویسے اقتدار کی ہوس بھی کیا چیز ہوتی ہے کہ ہمارے سیاست دان اپنے بڑھاپے پر بھی ترس نہیں کھاتے۔
  6. محمداحمد

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    ایک طبقے کے اندازے کے مطابق مشرف صاحب کی رگڑائی اور صفائی ستھرائی کرکے اُن کو پھر سے قابلِ قبول بنایا جا رہا ہے۔ پاکستانی قوم تو یوں بھی مظلوموں کے لئے بہت بڑا دل رکھتی ہے۔
  7. محمداحمد

    جادوگر پاکستانی ۔۔

    :):D:)
  8. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    اس وقت تو 4 کا رن ریٹ بھی نہیں ہے لیکن کھیلتےرہے تو بہتری کی اُمید ہے۔
  9. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    نین بھائی کے علاوہ اور کون کر سکتا تھا۔ ہماری تو کام کے نام سے ہی جان جاتی ہے۔ :p
  10. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    عائشہ! سُستی کے سابقہ ریکارڈ مت توڑ دینا۔ ایک دو لفظ تو لکھ ہی دینے تھے۔ :D:p :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  11. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    چلیے کوئی نہیں ۔۔۔! وکٹیں ہاتھ میں رہیں تو رن ریٹ آگے جا کر بہتر ہو جائے گا۔
  12. محمداحمد

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    "این آر او" معاف کرنے کو جی نہیں چاہتا۔
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

    دو دن بعد تو خبریں تک پرانی ہو جاتی ہیں سمجھ کیسے آئے گا۔ :)
  14. محمداحمد

    عورت اور مرد : ایک مصاحبہ.......از ماری لاتھراپ

    واہ واہ ۔۔۔۔! بہت ہی خوب کام کیا ہے آپ نے۔ خاکسار کی جانب سے نذرانہء تحسین پیشِ خدمت ہے۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف۔
  15. محمداحمد

    موت کی رسم نہ تھی , ان کی ادا سے پہلے (محشر بدایونی)

    بہت خوب ۔۔۔۔! (y) مقطعے سے شاعر کا نام بھی پتہ چلتا ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    میرے بچپن کے دن ۔ کتنے اچھے تھے دن (افشاں احمد ، محمدعلی شہکی )

    بہت ہی خوب گانا یاد دلایا آپ نے۔ (y)
  17. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    کیا بات ہے۔ (y) لیکن پہلی دفعہ تو صرف حقّہ تیار کیا جاتا ہے، تازہ تو دوسری بار میں ہوتا ہے۔ :) یہی مثال یہاں بھی صادق آتی ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    کوئسچن مارک دیکھ کر کلاس روم کا خیال آتا ہے۔ اور پھر اس خیال کے ساتھ ہی ہولناک خیالات کا ایک سلسلہ آباد ہو جاتا ہے۔ مکتب، مدرس، نظم وضبط سب نے ہی ہماری "ڈیفالٹ سیٹنگ" سے دشمنیاں نکالیں۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ ری اسٹارٹ پر ڈیفالٹ سیٹنگز پھر سے ۔۔۔۔ :ROFLMAO:
Top