پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا
متاثرہ شخص کے ساتھ سفر کرنے والے دیگر افراد کا ڈیٹا بھی حاصل کیا جارہا ہے،ترجمان محکمہ صحت
پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے، چند روز قبل ایران سے کراچی واپس آنے والے 22 سالہ نوجوان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ترجمان...