نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    کاش اس امن معاہدہ سے بھارت و پاکستان بھی کوئی سبق سیکھ لیں۔ لیکن سیکھیں گے نہیں کیونکہ دونوں ممالک ایک جتنے ڈھیٹ ہیں۔
  2. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    امریکہ نے طویل مزاحمتی جنگ کے بعد ویتنام کے مچھیرے کمیونسٹوں سے بھی امن معاہدہ کرکے ان کا ملک چھوڑ دیا تھا۔
  3. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    کسی اسلامی آر ایس ایس کی لکھی ہوئی تاریخ لگ رہی ہے۔ جیسے ہندو آر ایس ایس اپنی بڑائی بیان کرنے کیلئے ہندوستان کی تاریخ بدل دیتے ہیں۔ وہی کچھ یہاں کیا گیا ہے۔
  4. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    آپ معاہدہ کی روح کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ دونوں فرقین نے لچک کا مظاہرہ کیا اور اپنے سخت ترین موقف سے پیچھے ہٹے ہیں یعنی یوٹرن لیا ہے۔ اور امن معاہدہ کا مقصد بھی یہی ہوتا ہے کہ فریقین اپنے اپنے موقف میں لچک پیدا کرکے ہتھیار ڈال دیں اور امن کے ساتھ رہیں۔
  5. جاسم محمد

    جولائی سے فروری کے درمیان ریونیو شارٹ فال 484 ارب روپے تک پہنچ گیا

    جولائی سے فروری کے درمیان ریونیو شارٹ فال 484 ارب روپے تک پہنچ گیا مبارک زیب خاناپ ڈیٹ 01 مارچ 2020 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ (جولائی سے فروری کے درمیان) ٹیکس اکٹھا کرنے کا ہدف (ریونیو کلیکشن ٹارگٹ) پورا نہیں کرسکا اور اس میں 4 سو 84 ارب روپے کی...
  6. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    تخمینہ کے مطابق امریکہ افغان جنگ میں 2 کھرب ڈالر جھونک چکا ہے۔ اس جنگ سے سوائے امریکی عسکری اسٹیبلشمنٹ اور نجی مالیاتی اداروں کے کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ What Did the U.S. Get for $2 Trillion in Afghanistan?
  7. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    سب سے بڑی وجہ تو یہی ہے کہ ٹرمپ نے الیکشن کمپین میں وعدہ کیا تھا کہ وہ صدر بننے کے بعد امریکی افواج عراق اور افغانستان سے واپس بلوا لے گا۔
  8. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    جی آپ کہہ سکتے ہیں کہ اس معاہدہ سے دونوں فریقین کو فیس سیونگ مل گئی۔ سلیم صافی افغانستان میں امن آرہا ہے؟ فوٹو: فائل قطر کے دارالحکومت دوحا میں آج تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، گزشتہ سال فروری میں شروع ہونیوالے امریکہ طالبان مذاکرات آج 29 فروری کو دونوں کی ڈیل پر منتج ہو رہے ہیں۔ 19 سال کی...
  9. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    امریکہ اس شرط پر واپس گیا ہے کہ طالبان آئندہ سے کسی بھی جہادی دہشت گرد تنظیم کو پناہ نہیں دیں گے۔ یہ بنیادی شرط توڑنے پر امریکہ بھرپور طاقت سے واپس آجائے گا۔ ’معاہدے میں بری چیزیں ہوئیں تو اتنی بڑی فوج بھیجیں گے جو کسی نے نہیں دیکھی ہوگی‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فوٹو فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
  10. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    اسامہ بن لادن سے متعلق مذاکرات کیلئے طالبان کا سفیر کوئٹہ پہنچا تو امریکی حکام نے پاکستان کو حکم دیا کہ اس سفیر کو ہی گرفتار کرکے امریکہ کے حوالہ کریں۔ امریکی پبلک ، میڈیا وغیرہ کو رام کرنے کیلئے اسامہ بن لادن کا پکڑے جانا کافی نہیں تھا۔ وہ پورے ملک اور حکومت سے انتقام لینا چاہتے تھے جس نے اسے...
  11. جاسم محمد

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی

    بظاہر یہ نیا قانون سوشل میڈیا سے متعلق تھا۔ معلوم نہیں گوگل کیسے اس کی زد میں آگیا جس کا اپنا کوئی سوشل میڈیا نہیں۔
  12. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    اسامہ بن لادن ایک بہانہ تھا۔ امریکہ کا اصل نشانہ طالبان کی حکومت ختم کرنا تھا۔
  13. جاسم محمد

    کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟

    جی جب سے کنٹینر پر چڑھا ہے نیچے اترنے کا نام نہیں لے رہا :)
  14. جاسم محمد

    کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟

    ہمارا شہزادہ وزیر اعظم عمران خان کتنا شرمیلا ہوا کرتا تھا۔
  15. جاسم محمد

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی

    یہ ملک بیرونی کمپنیوں کا نہیں ہے۔ اگر وہ ملک کے قانون پر چلیں گی تو بزنس کر لیں۔ نہیں تو ملک چھوڑ دیں۔
  16. جاسم محمد

    کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟

    عموما anxiety سے ہارٹ اٹیک نہیں ہوتا۔ عین ممکن ہے لڑکے کے دل میں پیدائشی کوئی نقص ہو جو anxiety شدید حد تک بڑھنے پر جواب دے گیا۔
  17. جاسم محمد

    کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟

    منیر حسین غالبا پارٹ ٹائم ڈاکٹری بھی کرتے رہے ہیں :)
  18. جاسم محمد

    ہندو انتہا پسندوں کا دہلی میں مسجد پر حملہ، مینار پر چڑھ گئے

    کیا آپ کے ملک کی عدالتیں اس سارے دنگا فساد میں خاموش تماشائی بنی رہتی ہے؟ پاکستان میں دو بندے بھی حکومت کی غفلت سے ہلاک ہو جائیں تو اگلے ہی دن عدالت میں طلب کر لیا جاتا ہے۔ 'بلوائیوں نے میرے اور بیٹیوں کے کپڑے پھاڑ دیے': دہلی فسادات میں زندہ بچنے والے مسلمانوں کی کہانیاں —رائٹرز فوٹو "ہم نے...
  19. جاسم محمد

    پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی

    کاروبار 29 فروری ، 2020 ویب ڈیسک پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی پیٹرول کی 5 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 111 روپے 60 پیسے فی لیٹر ہوگی: وزرات خزانہ — فوٹو:فائل وفاقی حکومت نے مارچ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کردی۔ وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی...
Top