نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    چلیں تنقید کرتے کرتے ہی آپ کم از کم تحریک انصاف کے انتہائی متحرک سوشل میڈیا سپورٹرز کی تعریف تو کر گئے۔ انصافین کبھی بھی اپنی حکومت کے پروں پر پانی پڑنے نہیں دیتے بیشک میڈیا و مخالفین جتنا مرضی پراپگنڈہ کر لیں۔ اسی لئے تحریک کو صرف اس کے اپنے نالاں سپورٹر ہی شکست دے سکتے ہیں دیگر جماعتیں نہیں :)
  2. جاسم محمد

    'اس حکومت نے روزنامہ ڈان اور جنگ کا زندہ رہنا ہی مشکل بنادیا'

    حکومت مخالف خبریں چلانے پر کوئی اعتراض تھا نہ ہے۔بے شمار اخبارات اور ٹی چینلز اوّل دن سے حکومت مخالف کمپین چلا رہے ہیں اور اس کے باوجود ان کو بدستور اشتہارات بھی مل رہے ہیں۔ ڈان اور جنگ گروپ کا معاملہ مختلف ہے کہ یہ حکومت سے متعلق من گھڑت، سنسنی خیز ،جعلی خبریں پھیلاتے ہیں اور یوں پبلک کو گمراہ...
  3. جاسم محمد

    'اس حکومت نے روزنامہ ڈان اور جنگ کا زندہ رہنا ہی مشکل بنادیا'

    کیا پاکستان میں صرف ایک اخبار یا میڈیا گروپ حکومت مخالف خبریں چلا رہا ہے؟ اگر یہ دلیل درست مان لی جائے کہ حکومت مخالف خبریں چلانے پر ڈان کے سرکاری اشتہار بند کر دئے تو پھر ہر اخبار و میڈیا گروپ کے ساتھ یہی سلوک ہونا چاہیے تھا جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوا۔
  4. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    قدیم ترین ہوگا، معتبر ترین تو ہرگز نہیں ہے۔ کچھ عرصہ قبل ڈان اخبار نے محض ایک صحافی کی ٹویٹ پر خبر بنا کر چھاپ دی۔ بعد میں اس صحافی نے اپنی ٹویٹ کی تردید کر دی لیکن ڈان اخبار نے یہ گمراہ کن خبر لگانے پر عوام یا حکومت سے کوئی معافی نہیں مانگی۔
  5. جاسم محمد

    'اس حکومت نے روزنامہ ڈان اور جنگ کا زندہ رہنا ہی مشکل بنادیا'

    میرے تو خیال میں یہ طریقہ کار ہی درست نہیں کہ حکومت کوکسی اخبار کی سرکولیشن کے حساب سے پابند کیا جائے کہ وہ لازما اسے سرکاری اشتہارات سے نوازے۔ کیونکہ پھروہ نجی اخبار اس سرکاری کمائی کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے اپنے بل بوتے پر چلانے کی بجائے حکومت پر انحصار کرنے لگے گا۔ اور یہاں ہو بہو یہی...
  6. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    مقامی سویڈش اور تارکین وطنوں کے ریپ پیٹرن میں فرق ہے۔ تارکین وطن زیادہ تر غیرپہچان والے راہ گیروں کو نشانہ بناتے ہیں۔ جبکہ مقامی سویڈش لوگ زیادہ تر اپنے قریبی و جاننے والوں کے ریپ میں ملوث پائے جاتے ہیں۔ دوسرا یہاں ایک اور مسئلہ یہ بھی ہے کہ ریپ کی تعریف وہ نہیں جو دیگر دنیا میں مستعمل ہے۔...
  7. جاسم محمد

    'اس حکومت نے روزنامہ ڈان اور جنگ کا زندہ رہنا ہی مشکل بنادیا'

    بالکل صحیح کہا۔ ڈان اخبار 24 گھنٹے اس حکومت کو بھکاری کہتا ہے اور پھر اسی سے سرکاری اشتہارات کی بھیک بھی مانگتا ہے۔ ایسی بے شرم صحافت کو اب میں کیا کہوں؟
  8. جاسم محمد

    'اس حکومت نے روزنامہ ڈان اور جنگ کا زندہ رہنا ہی مشکل بنادیا'

    اس زمانہ میں نیک نامی صحافی حامد میر نے شریف خاندان کے لندن فلیٹس پکڑ کر اخبار میں چھاپ دئے تھے اور پھر اگلے ہی دن نواز شریف نے ان کو پی ایم ہاؤس بلوا کر "خاطر تواضع" کی تھی۔ تب سے موصوف ایک بڑا سا لفافہ ہمہ وقت اپنی جیب میں رکھتے ہیں۔ اور کسی کو لندن فلیٹس یاد دلوانے کی کوشش نہیں کرتے کیونکہ...
  9. جاسم محمد

    'اس حکومت نے روزنامہ ڈان اور جنگ کا زندہ رہنا ہی مشکل بنادیا'

    ڈان کے بڑے بڑے معاشی تجزیہ نگار ڈان کی معیشت درست نہ کر سکے۔ آخری حل یہی نکالا کہ عدالت سے سرکاری اشتہارات کی بھیک مانگی جائے
  10. جاسم محمد

    عوام کو سابق حکومتوں کی بد انتظامی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے، وزیر اعظم

    بار بار دہرانے کی ضرورت نہیں کہ اصل وزیر اعظم، صدر، چیف جسٹس پاکستان کون ہے :)
  11. جاسم محمد

    عوام کو سابق حکومتوں کی بد انتظامی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے، وزیر اعظم

    سابقہ حکومت اور ان کے چمچے کڑچھے ابھی بھی اقتدار میں ہیں۔ سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا
  12. جاسم محمد

    'اس حکومت نے روزنامہ ڈان اور جنگ کا زندہ رہنا ہی مشکل بنادیا'

    یعنی پچھلی حکومت میڈیا کو حکومتی لائن پر چلانے کیلئے 50 ارب روپے کے اشتہارات بطور رشوت سرکاری خزانے سے دیتی تھی۔
  13. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    بیٹسمین کے ساتھ ساتھ پاکستانی باؤلرز بھی کافی سست ہیں :)
  14. جاسم محمد

    عوام کو سابق حکومتوں کی بد انتظامی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے، وزیر اعظم

    عوام کو سابق حکومتوں کی بد انتظامی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے، وزیر اعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے عوام اور خصوصاً کم آمدنی والے ، تنخواہ دار اور کمزور طبقے کو ہر ممکنہ ریلیف فراہم کیا جائے، وزیر اعظم فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی کی حکومتوں کی بد انتظامی کا...
  15. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    About 58% of men convicted in Sweden of rape and attempted rape over the past five years were born abroad, according to data from Swedish national TV 'Most convicted rapists in Sweden foreign' Eight out of 10 ‘stranger’ rapes in Sweden are carried out by migrants, study reveals | Daily Mail...
  16. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    مبروک!
  17. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    وزیر قانون فروغ نسیم عمران خان کا نہیں اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ہے۔ ماضی میں مشرف کا وکیل بھی رہ چکا ہے۔ جسٹس شوکت صدیقی اور جسٹس فائز عیسی کی عمران خان سے کوئی لڑائی نہیں ہے۔ جن کی لڑائی ہے وہ پس پردہ لگے ہوئے ہیں۔
  18. جاسم محمد

    'اس حکومت نے روزنامہ ڈان اور جنگ کا زندہ رہنا ہی مشکل بنادیا'

    بہترین اقدام ہے۔ حکومت کی معاشی پالیسیوں سے متعلق ۲۴ گھنٹے افواہیں پھیلانے والوں سے سرکاری اشتہارات و لفافوں کی امداد کے بغیر اپنے میڈیا ہاؤسز نہیں چل رہے۔ اتنے معاشی تیس مار خان ہیں تو سرکاری خزانہ میں نقب لگائے بغیر اپنا ذاتی بزنس چلا کر دکھائیں۔
Top