نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہ مقامی آبادی کے ریپ نہیں ہیں بلکہ تارکین وطنوں کا ساتھ لایا ہوا کلچر ہے۔
  2. جاسم محمد

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    سارے سندھ کا پانی یہ کیلے چوس لیتے ہیں :)
  3. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    معاشی اصلاحات قانون سازی کی طرح کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ اصل مسئلہ عمل درآمد کا ہے۔ خالی خزانہ بھرنے کیلئے جب حکومت ٹیکس لگاتی ہے تو عوام کہتی ہے مفرور قومی چوروں سے پیسہ ریکور کریں۔ اشرافیہ اور تاجروں پر جب ٹیکس لگاتی ہے تو وہ ہڑتال پر نکل جاتے ہیں یا حکومت کیخلاف مہنگائی کا بحران کھڑا کر دیتے...
  4. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    واقعی ان سب کی بجائے صرف عدالت کو قابو کرنا چاہئے تھا۔
  5. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    مہنگی چینی بحران پر ایف آئی اے اور دیگر تحقیقاتی ادارے کام کر رہے ہیں۔ کسی کو کلیئر نہیں کیا گیا۔ شوگر ملیں صرف ترین خاندان کی ہی نہیں ہیں۔ شریف اور زرداری خاندان بھی اس کے بہت بڑے مالک ہیں۔
  6. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    کیا حامی کیا مخالف اب تو سارے ہی جرنلسٹ و لفافے یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیاز پر کھل کر حکومت کے خلاف تنقید کرتے ہیں۔ یہ دنیا کی انوکھی ترین فیشزم ہے۔
  7. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    یعنی کٹھ جوڑ شریف خاندان اور اسٹیبلشمنٹ کی طرح براہ راست عدلیہ سے کرنا چاہیے تھا۔ نیب سے کرکے بہت بڑی غلطی کر دی۔
  8. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    اتنی فاشسٹ حکومت ہے کہ تمام مخالفین عدالتوں سے ضمانتیں کروا کر باہر آگئے ہیں۔ جہاں ہر ٹی وی چینل پر روزانہ پرائم ٹائم میں مخالف جماعتوں کے نمائندے بلوا کر حکومت ختم کرکے اٹھا جاتا ہے۔ جہاں آٹا چینی بحران کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران مخالف جماعتوں کے گوداموں سے چھپایا گیا مال نکلتا ہے۔ جہاں...
  9. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    پاکستان میں عدالتوں کو دو فریقین کے بیچ انصاف کیلئے نہیں بلکہ جوڈیشل ایکٹویزم کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ عدالت کا کام تنازعات کا فریق بننا نہیں بلکہ غیرجانبدار رہتے ہوئے ان تنازعات کو دور کرنا ہے۔ مثال کے طور پر یہ حکومت آرمی چیف کو ایکسٹینشن دیتی ہے۔ اس میں عدالت کا کوکچھ لینا دینا نہیں۔...
  10. جاسم محمد

    پنجاب رنگ

    اپنا ملک اپنا ملک ہی ہوتا ہے۔
  11. جاسم محمد

    پاکستان کا آن لائن ویزہ

    میرے جاننے والے کا حال ہی میں ویزہ اپلائی کیا تھا اور یہ مسئلہ آیا تھا۔ بہرحال پہلے سے بہتر اور تیز نظام ہے۔
  12. جاسم محمد

    پاکستان کا آن لائن ویزہ

    تبدیلی حکومت کا شکریہ
  13. جاسم محمد

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ ہمیں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے میں کامیابی ملی ہے، آئندہ 3 ماہ میں ویکسین کو انسانوں پر استعمال کیلئے تیار کرلیا جائے گا، اسرائیلی وزیر— فوٹو: یروشلم پوسٹ اسرائیلی وزارت سائنس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا بھر...
  14. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    تبدیلی تبدیلی کا شور مچانے والوں کے خلاف جونہی تبدیلی واقع ہوتی ہے تو وہ عدالت چلے جاتے ہیں۔ اور یوں جب عدالتی مداخلت سے تبدیلی رک جاتی ہے تو اعتراض کرتے ہیں کہ حکومت تبدیلی نہ لا سکی۔ اسٹیٹس کو کی محافظ عدالتوں کے ہوتے ہوئے کونسی تبدیلی واقع ہوگی؟
  15. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    ڈان اخبار 2020 میں بھی حکومت سے متعلق جھوٹی خبریں شائع کرنے سے باز نہیں آیا۔ اور پھر کس ڈھٹائی سے سارا الزام حکومت پر لگا رہا ہے کہ اس نے بدنیتی سے ڈان اخبار کے سرکاری اشتہارات (لفافے) روکے۔
  16. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    ڈان نے وفاقی حکومت کی جانب سے اشتہارات روکنے پر عدالت سے رجوع کرلیا ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 27 فروری 2020 پاکستان ہیرالڈ پبلیکیشنز پرائیوٹ لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی جانب سے روزنامہ ڈان اخبار کے اشتہارات روکنے کا اقدام سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ایچ پی ایل اور اس کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای...
  17. جاسم محمد

    پاکستان کا مسئلہ یہ نہیں کہ یہاں صحافی جھوٹ لکھتے ہیں۔ یہاں مسئلہ یہ ہے کہ عوام ان صحافیوں پر...

    پاکستان کا مسئلہ یہ نہیں کہ یہاں صحافی جھوٹ لکھتے ہیں۔ یہاں مسئلہ یہ ہے کہ عوام ان صحافیوں پر اندھا یقین رکھتے ہیں
  18. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    مبروک!
  19. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ

    کورونا وائرس؛ پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ ویب ڈیسک جمعرات 27 فروری 2020 کراچی، سیالکوٹ اور اسلام آباد سے جدہ اور مدینہ جانے والی پروازیں منسوخ اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ کردیے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2...
Top