نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟

    یہ بات کافی حد تک سچ ہے کہ اب ریڈیو کا استعمال زیادہ تر دوران سفر ہی کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہر جگہ ٹی وی ، ٹیبلٹ وغیرہ نے لے لی ہے۔
  2. جاسم محمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    زندگی میں پہلی بار وزیر اعلیٰ نے سچ بولا!
  3. جاسم محمد

    کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟

    ریڈیو پر تو بہت معیاری اردو کمنٹری ہوتی تھی اور شاید اب بھی ہوتی ہے۔ البتہ ٹی وی کا معاملہ کافی خراب ہو چکا ہے۔
  4. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟
  5. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    وہ طالبان کو امن معاہدہ کیلئے دوحہ لے کر گیا ہوا ہے :)
  6. جاسم محمد

    کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟

    فروری ، 2020 سید یحییٰ حسینی کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟ — فوٹو بشکریہ پی ایس ایل پاکستان سوپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے پی سی بی نے اردو زبان میں کھیل پر آنکھوں دیکھا حال بیان کرنے کا جو فیصلہ کیا، اسے ہر سطح پر سراہا گیا،البتہ دوران ٹورنامنٹ جس انداز میں اردو کمنٹری ہو رہی ہے، اس پر سب ہی...
  7. جاسم محمد

    عمران خان کے علاوہ سارے سیاستدان جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر چار کی پیداوار ہیں: شیخ رشید

    عمران خان کے علاوہ سارے سیاستدان جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر چار کی پیداوار ہیں: شیخ رشید ٹی وی پر مناظرے میں ثابت کر سکتا ہوں کہ بھٹو سلیکٹڈ وزیراعظم تھا: وزیر ریلوے شیخ رشید۔ فوٹو: فائل لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہےکہ وہ سارے پاکستان کو چیلنج کرتے ہیں کہ کوئی بھی ان سے ٹی وی پر مباحثہ...
  8. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    عمران خان کو سیاست نہیں آتی کہنے والے بھی اب منظر سے غائب ہیں
  9. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    طالبان خان کا تمسخر اڑانے والے دیسی لبرل، لفافے اب کدھر ہیں؟
  10. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے افغانستان میں القاعدہ اور داعش پر پابندی ہوگی، دہشت گرد تنظیموں کے لیے بھرتیاں اور فنڈز جمع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی دوحہ: افغانستان میں امن کے لیے امریکا اور طالبان نے امن...
  11. جاسم محمد

    مذہب انسان خدا اور چند سوالات

    بہت سے مذاہب و ادیان ایسے ہیں جن میں خدا کا کوئی تصور موجود نہیں۔ بہت سے مذاہب و ادیان اخلاقی تعلیم سکھاتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ ہر دین و مذہب اخلاقی تعلیم بھی دے۔ بالکل بھی معیوب نہیں ہے۔ ان سوالوں کے جواب کا کھوج لگانا ہی اصل مقصد حیات ہے۔
  12. جاسم محمد

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی مقامی میڈیا اور عالمی سوشل میڈیا گروپس کے دباؤ پر حکومت نے ایک اور یوٹرن لے لیا اور نئے سوشل میڈیا قانون پر عمل درآمد روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایشیائی انٹرنیٹ کولیش گروپ (اے آئی سی) نے سوشل میڈیا ریگولیش کے حوالے سے وزیراعظم...
  13. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    امریکا طالبان امن معاہدے پر آج دوحا میں دستخط ہوں گے ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے ’’سہولت کار ‘‘ کا کردار ادا کیا ہے، عائشہ فاروقی۔ فوٹو: فائل اسلام آباد / کراچی: امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر آج دوحہ میں دستخط ہوں گے، طالبان...
  14. جاسم محمد

    'اس حکومت نے روزنامہ ڈان اور جنگ کا زندہ رہنا ہی مشکل بنادیا'

    بنگلہ دیش کی شیخ حسینہ ماڈل کو کاپی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ باجوہ ڈاکٹرائن کے مطابق اس ماڈل نے بنگلہ دیش کو معاشی استحکام دیا ہے اس لئے اگلے دس سال اسی پر چلنا ہوگا
  15. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈان، ہیرالڈ وغیرہ انگریزی معیار کے حساب سے پاکستان کا سب سے زیادہ پڑھے جانا والا اخبار ہے۔ حکومت کو اگر فیک نیوز سے مسئلہ تھا تو وہ ڈان انتظامیہ سے بات کرکے حل کیا جا سکتا تھا۔ کچھ عرصہ قبل فوجی اسٹیبلشمنٹ نے اپنے ڈی ایچ ایز میں ڈان اخبار کی ترسیل اور ڈان چینل کی نشریات...
  16. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    حیرت انگیز طور پر لفافہ صحافیوں کو سیاسی مخالفین سے زیادہ گالیاں پڑتے جبکہ نجی محفلوں میں خود تحریکی وزرا کے ہاتھوں باقاعدہ تھپڑ کھاتے دیکھا گیا ہے۔ اس شدید بد تہذیبی اور بد اخلاقی کے مظاہرہ کے بعد اب واضح ہے کہ یہ حکومت براہ راست عوام کے ووٹ سے نہیں آئی اور نہ ہی جائے گی۔
Top