اگر یہی اصول ہر اس ملک میں لاگو ہونے لگے جہاں مسلمان اقلیت میں ہیں تو وہ بیچارے کہاں جائیں گے؟
یہودی اکثریت اسرائیل میں قانون بن جائے گا کہ مسلم اقلیت کی آذانوں سے ان کی نیندیں مجروح ہوتی ہیں اس لئے آذان دینے پر قانونا پابندی لگا دیں۔
مسیحی اکثریت سوئٹزرلینڈ مسجد کے مینار بنانے پر پابندی لگا دے...