اراکین اسمبلی کے بارہ میں مرد مومن مرد حق ضیا الحق کا فرمان تھا کہ یہ سب شرابی کبابی لوگ ہیں۔ مشرف اور دیگر جرنیل مارشل لا لگاتے وقت آئین پاکستان کو ایک کاغذ کے ردی ٹکڑے سے زیادہ کی حیثیت نہیں دیتے تھے۔ جسے پارلیمان دو تہائی اکثریت سے منظور کر چکی تھی۔
جس ملک کے آئین، قانون اور پارلیمان کی عملا...