نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    جس بات کو قادیانی نہیں مانتے اسے ڈنڈے سے منوانے کا اختیار آپ کو کس نے دے دیا؟ وہی قرآن جس کا آپ نے حوالہ دیا یہ بھی کہتا ہے کہ دین میں کوئی جبر نہیں۔ تو پھر قادیانیوں پر ریاستی جبر کیوں؟
  2. جاسم محمد

    ہندو انتہا پسندوں کا دہلی میں مسجد پر حملہ، مینار پر چڑھ گئے

    ہندو انتہا پسندوں کا دہلی میں مسجد پر حملہ، مینار پر چڑھ گئے جنونی مظاہرین نے مسجد پر بھارتی ترنگا اور ہندوؤں کی مذہبی علامت سمجھا جانے والا پرچم لہرایا— فوٹو: اسکرین گریب بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے اشوک نگر میں ہندو انتہا پسندوں نے مسجد پر دھاوا بول دیا۔ گزشتہ روز نئی دہلی میں اُس...
  3. جاسم محمد

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    دلی میں مسلم کش فسادات میں 13 افراد جاں بحق، ہندو انتہا پسندوں کا مسجد پر حملہ ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے بھارتی پولیس کی سرپرستی میں بی جے پی رہنماؤں اور انتہا پسند ہندوؤں کے مسلمانوں پر حملے نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے موقع پر بھارتی پولیس اور انتہا پسند ہندوؤں کے مسلمانوں پر...
  4. جاسم محمد

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    زیک کا کافی تجربہ ہے۔ ان سے پوچھ لیتے ہیں۔
  5. جاسم محمد

    عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے منصوبے کا افتتاح کردیا

    یوتھیوں کے علاوہ باقی تمام جماعتوں کے طلبا اس یونیورسٹی میں فیل ہو گئے۔
  6. جاسم محمد

    ٹرمپ اور مودی میں نام بگاڑنے کا مقابلہ،دونوں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

    ٹرمپ اور مودی میں نام بگاڑنے کا مقابلہ،دونوں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے By ویب ڈیسک پیر 24 فروری 2020 بھارتی وزیر اعظم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان نام بگاڑنے کا مقابلہ ، ویڈیوز وائرل۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کے دورہ بھارت کے دوران صاحب عقل وزیر اعظم مودی نے انکا نام بگاڑ دیا۔ جس...
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹرمپ نے مودی کو بھرے مجمع میں چائے والا کہہ دیا
  8. جاسم محمد

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    نئی دہلی: شہریت بل کے خلاف مظاہرے، پولیس کانسٹیبل ہلاک آخری بار اپڈیٹ کیا گیا فروری 24, 2020 سہیل انجم شہریت بل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ سال دسمبر سے جاری ہے۔ نئی دہلی — بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں متنازع شہریت بل کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں ایک پولیس کانسٹیبل کی ہلاکت جب کہ ایک...
  9. جاسم محمد

    مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کو سزا ملنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم

    مہنگائی کی ذمہ دار قومی چور اپوزیشن نکلتی ہے۔ لبرل ، لفافوں اور اسٹیبلشمنٹ کی چیخیں حکومت پہ نکلتی ہیں۔
  10. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    بالکل۔ ریاست و حکومت نے اس حوالہ سے جتنے مطالبات ماننے تھے مان لئے ہیں اس لئے اب صبر کریں۔ مسلسل Do more کی رٹ لگائیں گے یا قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش کریں گے تو حالات مزید خراب ہی ہوں گے۔
  11. جاسم محمد

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    ان کو ایڈیٹ کر لیں اور نئی پوسٹس بہتر ہوسٹ پر ڈال دیں
  12. جاسم محمد

    مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کو سزا ملنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم

    مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کو سزا ملنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے پرائس کنٹرول کے معاملے پر توجہ مرکوز کرنے سے قیمتوں میں کمی آئی ہے، عمران خان (فوٹو: فائل) اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مصنوعی طور پر مہنگائی بڑھانے کے ذمہ داروں کو سزا ملنے تک...
  13. جاسم محمد

    'حوریں نظر آنے لگیں':وزیراعظم پر پروگرام کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی درخواست

    پاکستان میں Defamation کے قوانین بہت ہی کمزور ہیں۔ اس میں سے کچھ بھی نہیں نکلنا۔
  14. جاسم محمد

    اٹارنی جنرل انور منصور خان اپنے عہدے سے مستعفی

    نوکری کی تے نخرےکی۔ یا اقتدار لیا تو ڈرنا کیا۔ اب اقتدار لیا تو مرنا کیا :)
  15. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    بالکل یہی مسئلہ ہے۔ ریاست و حکومت پاکستان قادیانیوں کے خلاف آئین میں قانون سازی کر کے خود ہی Catch-22 میں پھنس چکی ہے۔ Catch-22 منطق کا وہ پیراڈاکس ہے جو تضادات سے بھرپور صورتحال کا احاطہ کرتا ہے۔ جذباتیات میں آکر قادیانیوں کو آئین میں غیرمسلم اقلیت تو ڈکلیئر کر دیا۔ لیکن وہ مان نہیں رہے۔ تو...
  16. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اس قسم کے المناک ، شرم ناک، ہولناک تاریخی واقعات یورپ کی Dark Ages میں بھی ہو چکے ہیں۔ جب پاپائے روم و کلیسا ڈنڈا لے کر احکام مسیحیت کی غلط تاویلات کرنے والوں کو قید و بند کی سزائیں سنایا کرتے تھے۔ اس ضمن میں سب سے مشہور واقعہ اطالوی سائنسدان گلیلیو گلیلی کے ساتھ 1633 میں پیش آیا۔ جب اس نے...
  17. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    میں نے اسلام ترک کرنے کا کہاں ذکر کیا؟ صرف اتنا کہا ہے کہ احکام اسلام کی باطل تاویل کرنے والوں کا فیصلہ خود نہ کریں بلکہ اسے اللہ پر چھوڑ دیں۔ کیونکہ عین ممکن ہے اللہ کے نزدیک اس کے احکامات کی گئی تاویلات جو آپ کر رہے ہیں ، وہ بھی باطل ہوں۔
  18. جاسم محمد

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    سید عاطف علی میں نے نوٹ کیا ہے کہ آپ یہ تصاویر Imageur پر اپلوڈ کر رہے ہیں۔ وہ پبلک ہوسٹر ہے جو کچھ عرصہ بعد لنکس کو ایکسپائر کر دیتا ہے۔ ایک مشورہ دوں گا کہ اگر آپ ان تصاویر کو بہترین کوالٹی میں ہمیشہ کیلئے محفل کی زینت بنانا چاہتے ہیں تو اسے کسی اعلیٰ کوالٹی کے ہوسٹ جیسے Flickr پر اپلوڈ کر دیں۔
Top