نتائج تلاش

  1. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اس ملک میں ہر چور لٹیرا ظالم وڈیرا۔۔ صدر بن جاتا ہے ۔۔ بعید بھی نہیں اس ملک کا اب کو حافظ ہوگا۔ (اللہ سے تو ہمیں اللہ واسطے کا بیر ہے)
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    پتہ نہیں کیوں صبح سے یہ شعر ذہن سے چپکا ہوا ہے۔ ’’ آ ! عندلیب، مل کے کریں آہ و زاریاں تو ہائے گُل پکار، میں چلاّؤں ہائے دل (گُل کی جگہ ، افتخار چوہدری اور دل کی جگہ باقی ججز گردانئے گا) رئیس فاطمہ کے کالم سے اقتباس
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    بھئی وعلیکم السلام ورحمۃٰ اللہ وبرکاۃ خوش آمدید ایک بار پھر۔ سعود الحسن صاحب
  4. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    یہیں ہوں جناب ۔۔ ہار مان لی ہے میں نے۔ منھ چھپائے پھر رہا ہوں۔ خیر۔۔ ابھی نوبت بجنا باقی ہے ۔۔ انتظار ہے اسی کا۔
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ضعفِ استخوانی انہیں اس عالم میں لے آیا ہے جہاں ہاتھ کپکپانے لگتے ہیں۔۔ شمشاد صاحب کو ہڑ کا مربہ کھانے پر غور کرنا چاہیئے۔ دیکھتے ہیں مریض کیا کہتا ہے۔
  6. مغزل

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    جی ہاں۔ ۔۔ ایسا ہی ہے۔ 12 نومبر
  7. مغزل

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    حسن صاحب۔ کرتولوں آپ کی بات پر عمل اے دوست ۔ ڈر یہ ہے بیوی سے پٹائی ہوگی، اور آمنہ ڈرے گی۔ اماں باوا۔۔ تو شاید ۔۔ گھر میں گھسنے ہی نہ دیں ۔۔ سو جب تک کوئی وگ نہیں ملتی مجھے معاف ہی رکھیں۔:hatoff:
  8. مغزل

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    تجھ کو تنہا کرگیا ہے منفرد رہنے کا شوق اب اکیلے بیٹھ کر یادوں کے منظر دیکھنا یہ شعر بہالپور کے ایک 25 سالہ نواجوان ‘‘ طاہر محمود‘‘ کا ہے۔ طاہر یہ کہنے کے دوسرے دن ، ہم سے رخصت ہوگئے تھے۔
  9. مغزل

    احمد فراز ۔۔ سوانحی خاکہ

    Brief Biography: Ahmed Faraz (Syed Ahmed Shah) was born on January 14, 1931, in Naushehra,Pakistan. Faraz went to Islamia High School, Kohat for his early education. He got hisbachelors degree from Edward College, Peshawar. Later, he did his masters in Urdu and Persian from Peshawar...
  10. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    شکریہ تو میں آپ کی بھی ادا کرتا ہوں دوست، بہر کیف، ’’ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ‘‘ آپ کچھ کہیئے تو ۔۔ (میں کوئی غلط بات کروں تو اس کی نشاندہی آپ پر فرض ہے)
  11. مغزل

    تاسف احمد فراز انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ آہ ۔۔ تم بھی رخصت ہوئے جاتے ہو فراز کون دے پرسہ مجھے، کون دلاسہ دے گا خیر اللہ کو مقصود ہے ، جانا تیرا، ہم دعاگو ہیں، تجھے حق کی گواہی ہو فراز۔ ’’حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا‘‘
  12. مغزل

    تاسف دعا کی اپیل

    ساجد بھائی۔ جنہاں گھراں وچ ماں نئیں ہوندی انہاں دے ویڑے چھاں نہیں ہوندی یہ روح کچل دینے والی خبر ، میری آنکھیں نم کر گئ ہے۔ میں نے بہت سوچا کہ ۔۔ مائیں اتنی جلدی ہم سے دور کیوں ہوجاتی ہیں۔۔ ۔۔ کوئی جواب نہ ملا ۔۔ بس ہلکا سا اک گمان سر ابھارتا کہ۔ ۔ زندگی کی مسافت میں جب ماں تھک جاتی ہے...
  13. مغزل

    جنگل اداس ہے - آہ احمد فراز

    کل نفس ذائقۃ الموت آہ ۔۔ تم کیا رخصت ہوئے کہ دن لوٹ آئے ہیں قحط الرجال کے، آہ ۔ اقلیمِ سخن کا شہنشاہ گزر گیا۔ یہ اگست کا مہینہ کتنے بڑوں کو ساتھ لے جائے گا۔ بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا فراز کی مجلس سے...
  14. مغزل

    امر ناتھ یاترا یا آتنک واد یاترا

    جی جناب ایسا ہی ہے، ناچیز کو ایک اشتہاری ادارے میں اشتہار طرازی کی ذمہ داری کی تہمت اٹھاناپڑرہی ہے۔ اور ایک ادنیٰ سا طالبِ علم ہوں ۔
  15. مغزل

    جہاد رحمت یا فساد؟

    کاش آپ اس بات پر عمل کریں اور ڈفلی بجانا چھوڑ دیں۔
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    سچ چھپائے نہیں چھپتا اے مرے ہمدم
  17. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    پیاسا صاحب ۔۔ بسم اللہ کیجئے اور نیا تھریڈ شروع کیجئے اور اپنا نکتہ ِ نظر بیان کیجئے۔ میں مقدور بھر کوشش کروں گا وضاحت کی۔ والسلام
  18. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    موصوف آپ کے مراسلے کا جواب میں نہیں دوں گا کہ ۔۔ پھر آپ دہائیاں دینے لگ جاتے ہیں۔ معذرت کے ساتھ ، آپ کے اس مراسلے کا علّتِ واقعہ کی طرف بھٹکانا ۔۔ دراصل میرے گزشتہ مراسلات آئنہ دار ہے۔۔ لہذا ۔۔ یا تو حوصلہ پکڑئیے۔۔ میں صرف ابو سفیان کی بات کردوں تو خاموش ہوجائیں گے۔ ان ظالمان سے وابستگی کا...
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ثابت قدم رہنا مشکل ہوجاتا ہے سعود صاحب کی باتوں سے ۔۔۔
Top