امر ناتھ یاترا یا آتنک واد یاترا

مغزل

محفلین
حضرت قبلہ مغل صاحب آپ جاب کون سی کرتے ہیں لگتا ہے کمپیوٹر اور ویب کا ہی کوئی کام کر تے ہیں جس میں جاب کے ساتھ ساتھ ویب گردی کا موقع بھی مل جا تا ہے ویسے ایسے بھہت کم لوگ ہوتے ہیں جو نیٹ پر بھی فضول نہیں گھومتے

جی جناب ایسا ہی ہے،
ناچیز کو ایک اشتہاری ادارے میں اشتہار طرازی کی ذمہ داری کی تہمت اٹھاناپڑرہی ہے۔
اور ایک ادنیٰ سا طالبِ علم ہوں ۔
 

امکانات

محفلین
جی جناب ایسا ہی ہے،
ناچیز کو ایک اشتہاری ادارے میں اشتہار طرازی کی ذمہ داری کی تہمت اٹھاناپڑرہی ہے۔
اور ایک ادنیٰ سا طالبِ علم ہوں ۔

م م مغل صاحب شاعری سے آپ کی محبت قابل ستائش ہے ملازمت سےبھی محبت کریں اسے بوجھ نہ سمجہیں پیشے سے محبت ہی آدمی کو بلندی دیتی ہے دنیا میں جس نے شہرت پائی اپنے پیشے سے محبت کر کے حاصل کی آپ کا تعارف پڑھ کر آپ کو مشورہ دیتے ہوئے ڈر لگتا ہے ( آپ کی ظرح ہنستے ہوئے (
 
Top