نتائج تلاش

  1. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جی ہاں شمشاد صاحب ،، وہ اس صورت میں میں کہ ہم رشوت کو لعنت نہ گردانیں۔ لعنت اور نعلت میں کیافرق ہے ؟؟
  2. مغزل

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    بھئی ۔۔ تعبیر بی بی ۔۔ اب ایسی بھی کیا قدغن کہ میں صرف عقرب احباب ہی سے ملوں۔۔ :grin: میں محبتیں سمیٹنے پر معمور ہوں ۔۔ اس جہان میں ماسوائے خواتین کے سبھی احباب سے ملنا چاہوں گا۔۔:grin: اور ہاں اپنے تذکرے کی بھی خوب کہی۔۔ ہماری ملاقات میں آپ کا تذکرہ ۔۔ چہ معنی دارد۔۔:confused: :laugh: مذاق...
  3. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    جیا ۔۔ زبیر احمد ظہیر صاحب نے صحیح لکھاتھا۔۔ آپ مدون کرلیں۔۔ شکریہ
  4. مغزل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    بہت شکریہ ’’طالوت‘‘ صاحب۔ ہمت افزائی کیلئے ۔۔ ممون ہوں۔۔ ارے جناب میں کہاں ناک یا نقشہ کھینچتا ہوں۔۔ وہ تو خود کھنچ جاتا ہے :grin: آپ نے ملاقات پر آمادگی ظاہر کردی ہے ۔۔ اب میں منتظر ہوں اذنِ باریابی کا۔ وقت میسر آئے تو یاد کیجئے گا۔۔ بندہ قدم بوسی کا حاضر ہوجائے گا۔ امید ہے آپ سے جلد...
  5. مغزل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    جیا جی آپ کا حسنِ نظر ہے ۔۔ یہ پوسٹ مارٹم کا ذکر ۔۔ اللہ خیر۔۔ ارے بی بی ۔۔ آہستہ آہستہ ہسپتال کی زبان درآئی ہے۔۔:hatoff: بہر کیف ۔۔ آپ کی محبت ہے کہ آپ نے ناچیز کی ٹوٹی پھوٹی تحریر میں مذکورہ محاسن تلاش کیے ۔ وگرنہ ۔۔ من آنم کہ من دانم ۔۔ اور ہاں لکھنے کی بھی خوب کہی۔۔ ارے بھائی آپ ایک...
  6. مغزل

    ٹھیک ہوں دوست۔۔ کل (اتوار) کا جراءت اخبار دیکھ لینا ۔۔ تمھاری غزل شائع ہوئی ہے۔۔ میں نے تمھاری...

    ٹھیک ہوں دوست۔۔ کل (اتوار) کا جراءت اخبار دیکھ لینا ۔۔ تمھاری غزل شائع ہوئی ہے۔۔ میں نے تمھاری اجازت کے بغیر چھپوادی ہے۔۔ برا نہ منانا۔۔
  7. مغزل

    آج کا شعر - 3

    بے شک جناب ۔۔ سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔ بہت خوب اشعار ہیں۔ ۔ فاروقی بھیا ۔۔ مکمل کلام اور شاعر کا نام ہوسکے تو فراہم کیجئے۔ کچھ شعر: پیار کا بادل جب برسا ہم دونوں پر پہلے اس نے دل لکھا ہم دونوں پر نرم ہوا اور پتوں میں سرگوشی تھی دنیا بھر کو شک گزرا ہم دونوں پر پھولوں میں جب خوشبو آنے...
  8. مغزل

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    اٰمین ثم اٰٰمین اٰمین ثم اٰٰمین اٰمین ثم اٰٰمین اٰمین ثم اٰٰمین اٰمین ثم اٰٰمین اٰمین ثم اٰٰمین ۔۔۔۔ خدا غارت کرے ان لوگوں کو ۔۔ شعور کی دعا نہ کروں گا کہ ۔۔
  9. مغزل

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    ثوبی ،، ایک بار پھر خوش آمدید اور ہاں ۔۔ شمشاد بھیا، الف عین (باباجانی)، جیہ (جی جی) ، وارث بھائی کی خصوصی تکریم ۔۔۔ ٹھیک ہے ؟؟ باقی سب احباب کی بھی عزت لازمی ہے، کسی بھی مراسلے میں کوئی ایسی بات مت کرنا جس سے کسی کی دل شکنی ہو۔۔۔ ارے ہاں بھئی۔۔ تم ایسی نہیں ہو ۔۔۔ مگر بڑا ہونے کی حیثیت سے...
  10. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیوں کہ وہ اپنے آپ کو اقبال گردانتے ہیں۔ اقبال کون ہے؟؟
  11. مغزل

    دنیا کی سب سے چھوٹی لڑکی

    فارقی صاحب ۔۔ بیہودگی مت کیجئے۔۔
  12. مغزل

    دفتر میں سو جائیں

    کیا بات ہے باباجانی ۔۔ یعنی شوخی اور آپ آپ۔۔۔:blush:
  13. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    میرے دفتر میں تو صادق آتا ہے۔۔ آپ کے ہاں کیوں نہیں ِِ؟؟
  14. مغزل

    دنیا کی سب سے چھوٹی لڑکی

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ ۔۔ بھئی اس تصویر کو ہٹائیں۔
  15. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    طریقہ ِ واردات کا۔ وارداتِ قلبی کسے کہتے ہیں؟؟
  16. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نہیں ۔۔ مفتے کہیں بھی جاسکتے ہیں۔۔ مفتے کون ہوتے ہیں ِ؟؟
  17. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    دونوں میں چمک نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ( یعنی اپنی نہیں ہوتی یا عارضی ہوتی ہے) کیاچاند میں بڑھیا نہیں ہوتی ؟؟
  18. مغزل

    مبارکباد امر شہزاد کو جنم دن مبارک ہو۔

    امر سے بات ہوئی ہے وہ تھوڑی دیر میں فورم پر تشریف لائیں گے۔
  19. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    قدر زر زرگر شناسد سونے کی پرکھ سنار رکھتا ہے اور قدر جوہر جوھری جوہر کی پرکھ جوہری کیا کوئی اعتراض ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
  20. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    جناب کا اقبال بلند ہو، کرم نوازی ہے وگرنہ من نہ دانم فاعلاتن فاعلات بہت بہت شکریہ
Top