جیا جی ۔۔ آداب و سلام ِ مسنون
خاصی مشقت نظر آرہی ہے غزل میں۔ مصرعے کی بند اور خیالات کا تنوع غزل میں نمایاں نظر آرہا ہے، گو کہ غزل کی اصلاح ہوچکی مگر میں آپ کے اصل مراسلے پر ہی گواہی دینے آیا ہوں۔ امید ہے کہ آپ مشقِ سخن روز بروز بڑھائیں گی منزل کچھ دور نہیں، انشااللہ ۔۔۔ باوجود اس کے کہ غزل کی...