ماوراء جی ۔ عام بول چال میں بھی میرا لہجہ اور زبان یہی ہوتے ہیں مگر، زبان میں ٹھہراؤ مفقودالخبر ہوتا ہے ۔
کل ہی میری ابوشامل اور عمار سے ملاقات ہوئی ہے ان صاحبان سے پوچھ لیجئے ۔۔ کہ ہم کس خاک سے اٹھائے گئے ہیں۔
ویسے گھر میں ہندکو اور پشتو بولی جاتی ہے ۔۔ زبانِ یار اردو کے چٹخارے محفل میں ہی...