نتائج تلاش

  1. مغزل

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    احوال کیا بتائیں۔ بلوچ کالونی کے پُل تلے چہرے پر خشخشی داڑھی سجائے نوجوان نے جیب سے موبائل نکالا اور مجھے کال کرنے کی کوشش کی میں نے اسے اور اس نے مجھے فوراً پہچان لیا ۔۔ یوں ہم بغلگیر ہوئے ۔۔ یہ فہد (ابوشامل تھے) ،،پھر موصوف کی اجازت سے ہم انہیں اغوا کرکے یوپی (اتر پردیش نہیں اتر پردیش...
  2. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیوں یہ وہ انسان نہیں‌ ’’ زرداری ‘’ (بروزنِ گھرداری) ہوتا ہے ۔ انسان زرداری کیوں بنتا ہے ؟؟
  3. مغزل

    دہشت گردی کو روکیئے !!

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hatoff::laugh:
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    تو ۔۔ توبہ توبہ کیجئے ۔۔ یا پھر لاحول پڑھ لیا کیجئے۔۔ ہم بھی غائب اور اور مراسلے بھی۔۔ ویسے یہ تیسری بار پانچواں چھٹا نمبر آرہا ہے۔۔ اس بار یہ منصب کسی اور کو ملے گا۔۔ کیا فرماتے ہیں مفتیہ و مفتیان بزم و مفتہ خوانانِ مِلک ِ یمن و یثرب و فلسطین و مراکش ؟؟
  5. مغزل

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    فاروقی صاحب ہمارے ایک دوست ہیں متزلزلزماں متجمل حسین خان فاروقی ۔۔ جنہیں ہم عقیدت کم پیار سے اقبالِ ثانی بلاتے ہیں آپ کہیے آپ کوکس نام ِنامی و نیک نامی سے مخاطبت کے دامنِ کوہ قاف سے صدایانِ چمن کہلابھیجی جائے ؟؟ امید ہے مذاقِ دلنوازی میں پہل کے بعد آپ میں ناچیز کی جانب سے مذاقِ؟ سلیم کی...
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    بی بی ۔۔ اسی لیے تو لکھتا ہوں کہ سر سے گزر جائے اور آپ کا سر بلند ہوجائے ۔۔ (منطقی جواز)
  7. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اس لیے کہ اس میں انجن نہیں ہوتا۔ انجن کس چیز سے چلتا ہے ؟؟
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ہ ہ ہ ہ ہہہ ۔۔۔میرا دم غنیمت خیال کیا جائے ۔۔ کہ آموزگانِ غفوانِ شباب کی لڑائی میں مجھ ایسے بوڑھے پس جاتے ہیں۔
  9. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    ویسے عیسائی کیا عیسیٰ کو خدا کا بیٹا گردانے ہیں ؟ کیاان کے ہاں تثلیث (یعنی تین خدا) کا نظریہ نہیں ؟ میں اس ضمن میں جوابات کا شدت سے منتظر ہوں۔
  10. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    خرم صاحب خوب نکتہ اٹھایا ہے ، (شکریہ)، اب لگے ہاتھوں ’’مشرکین‘‘ کی تعریف بھی فرمادیں، تا کہ مجھ ایسے جہل مرتبت کے علم میں اضافہ ممکن ہوسکے، ساری زندگی ممنون و متشکر ہوں گا، وگرنہ میں آپ میں آپ کے مراسلے کو متذکرہ کی وکالت پر معمول کرنے پر مجبور ہوجاؤں گا۔
  11. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    بس میرے پاس نہیں ہے۔۔ باقی شمشاد صاحب جب کراچی میں تھے پندرہ بیس ان کے پاس تھیں۔ میرے پاس بایک کیوں نہیں ہے ؟؟
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    سبحان اللہ آج تو مالک کا کرم ہی کرم کہ ابوشامل (فہد) اور راہبر (عمّار) سے ایک ہی دن ایک ہی وقت ملاقات ہوگئی۔ بہت اچھا لگا ملکر دونوں صاحبان سے۔۔۔ ابھی ابھی وہیں سے اٹھ کر آیا ہوں بھئی خوش رہو۔
  13. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    خیر سوال یہ ہے کہ ۔۔ سوال کیا ہے ؟؟
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    بھیا ۔۔ میں آج شام 7 بجے تک یوپی پر ہوں گا۔ اکے فون کرلوں ؟؟
  15. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    خدا نہ خواستہ ایسا نہیں ہوا احمد فراز اب بھی ہمارے دلوں میں‌زندہ ہے (جواب آں) معذرت کے ساتھ
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    یادش بخیر ۔۔ مجھے آپ سے ملنا تھا۔ اور اسی ہجراں میں رو رو کے ہلکان ہوئے جارہے ہیں۔
  17. مغزل

    زرداری صاحب کی ذہنی صحت کے بارے میں شکوک و شبہات

    کل کلاں زرد رو ہوگئے تو ۔۔ ؟؟
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ناراض نہ ہو تو ۔۔ اک بات کہوں عمار میاں ؟ (کل آپ کو فون کیا ، آپ نے بات کرنے سے انکار کردیا ) خیریت ؟
  19. مغزل

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    فاروقی صاحب۔ محفل میں‌خوش آمدید خاصے بزلہ سنج واقع ہوئے ہیں آپ ، ہمیں امید ہے کہ محفل آپ کی کلکاریوں (قلقاریوں) سے گونجتی رہیں گی۔ اپنی دیگر مشغولیات و مصروفیات کی ضمن میں بھی کچھ ارشاد کیجئے۔ فورم میں ایک ضابطہ ہے ، مذاق کیجئے ، (مضروب کا برانہ ماننا فوقیت رکھتا ہے) مذاق مت...
  20. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ذکر اس غیرتِ مریم کا جب آتا ہے فراز گھنٹیاں بجتی ہیں لفظوں کے کلیساؤں میں (فراز تیرے دیوانے اشکبار پھرتے ہیں)
Top