نتائج تلاش

  1. مغزل

    امریکی اسلحہ طالبان کو سپلائی

    واقعی بے خبر ہیں آپ ؟
  2. مغزل

    اور اتحاد ٹوٹ گیا

    نواز شریف سمیت دیگر سے سبھی ’’ سیاہ ست ‘‘ دان دودھ کے دھلے نہیں ، لیکن مجھے خوشی ہے کہ ن لیگ نے اپنے موقف پر عوام کو مایوس نہیں کیا۔ یہ بات الگ کہ اندر خانہ سبھی ایک ہیں۔
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    پیاری آواز کے مالک سعود عالم بھیا۔ میں تو آج تک آپ کو اٹھارہ سال کا خیال کرتا رہا یہ اب کھلا کہ ہمارا رقیب ۔۔۔ ’’سہرا‘‘ ہے ۔
  4. مغزل

    امریکی اسلحہ طالبان کو سپلائی

    زیک صاحب۔ اگر آپ زرائعِ ابلاغ سے دور نہیں تو آپ پر خود ہی عیاں ہوجائے گا۔ اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا۔
  5. مغزل

    مجھے کوئی شک نہیں رسالت محمدی میں

    بے شک ، میرا ایمان ہے کہ سرورِ انبیاء صل اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے بندے اور اسے کے آخری رسول ہیں ۔ بہت شکریہ ’’پیاسا‘‘ صاحب، دیگر عوامل پر گفتگو ہوجائے تو عرض کروں گا۔
  6. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    خوب جناب، سلسلہ وہیں سے جوڑتے ہیں ۔۔کہ ایسے خود کش حملے کرنے والے نہ تو مسلمان ہیں نہ انسان ہیں بلکہ انہیں درندہ کہنا بھی درندوں کی توہین ہے اور اس کی پشت پناہی کرنے والے ملاّ ۔۔ چاہِ کنعاں کے ان بھیڑیوں کے قول مطابق ہیں ۔۔ جس میں انہوں نے 14 صدی کے علماء جیسا حشر ہونے کی قسم کھائی تھی۔...
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    عین سے لکھنا تھا۔ مگر موصوف کے چکر میں غین سے لکھ گیا۔ غیاب میں ہماری گفتگو پر نظر تھی موصوف کی ۔۔؟ ارے بابا ۔ (سارہ جی) مذاق ہے ۔۔ خیال مت کیجئے۔:box:
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    طرازیِ سخن کی بھی حد ہوتی ہے۔ یعنی توبہ ہے ۔ مکھن سے بال کی طرح نکال پھینکا ۔۔ موصوف کو
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    صائب رائے تو متذکرہ شخصیت کی ہی گردانی جائے گی ۔۔
  10. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    قبلہ آپ کو بین کرنے کی نوبت تو ایڈمن ہی لاسکتے ہیں۔ ہمیں کیا دخل ؟ ، اگر آپ خواتین سے نامناسب رویہ اختیار نہ کرتے تو شاید میں آپ کو بھی یوں ہی مراسلات کا پیٹ بھرتے ہوئے دیکھتا رہتا ،:hatoff: بہر کیف ، میرے لفظوں سے ہونے والی دل آزاری کی معذرت چاہتا ہوں۔اب اس موضوع کو موقوف رکھیے ، یہ نہ ہو مجھے...
  11. مغزل

    نظم درکار ھے!!!

    خوب کلام ہے اسی بہانے شیئر کرنے کا شکریہ۔ جیا راؤ سدا سلامت رہیں۔ شاد و کامران رہیں۔
  12. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    رہی بات شرمندگی کی تو دوست میں نے آپ پر الزام نہیں برتا ، وضاحت طلب کی ہے۔ اور شرمندہ میں تو کیا ہم سب ہیں ، اپنے خدا سے ، اپنے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم سے، اپنے اسلاف سے، اپنے قائد سے، اپنے ملک سے اور اپنے آپ سے بھی۔ مزید کیا شرمندہ کیجئے گا۔ بہرکیف ، امید ہے آپ آئندہ اپنا مراسلات نفسِ...
  13. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    میرے دوست وضاحت کا شکریہ ، وہ جہاد جو عین اسلام کی روح سے ہے ، اس پر ہم کب تکفیر برتتے ہیں۔؟ اور ہماری تحریر یہاں گواہ ہے۔ آپ تلاش کرلیجئے۔ اگر آپ ان کے حامی نہیں تو ’’ واہ کینٹ میں خود کش حملہ ‘‘ کے تھریڈ میں آپ کے جہاد سے متعلق مراسلات چہ معنی دارد ؟؟ امید ہے آپ اپنے ساتھ ہماری بھی...
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    دل رکھنے کو ایک بار آنے پر آمادہ ہوگئے ہیں ، کسی بھی دن پالکی میں سوار آجائیں گے۔ بس تھوڑا سا انتظار
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    خوش رہیں جناب ۔۔ مگر کیا یہ غیر متعلقہ مراسلات نہیں ۔۔ میرا مطلب ہے میں اور کہوں اور آپ اور۔۔ اب ایسا کروں گا جو آپ کہیں گے ۔۔ ہم بھی فبہا کہیں گے۔
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    چنانچہ یہ طے ہوا ۔۔ کہ چچا کو انہیں کے حال پر چھوڑ دیا جائے
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ثمرات کی بات اور ۔۔ لیکن کارخانہِ شعر و سخن ٹھپ ہے ۔۔ بہ ایں معنے
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ٹھٹھول کی حد تک تو ٹھیک ہے یہ بات مگر چچا کو تو آپ جانتے ہیں ۔۔ کسی کے کہے میں ہیں کب وہ ؟ موصوف عذر لنگ پیش کرتے ہیں کہ میری بھتیجی (جیہ) تو ہے نا وہاں ۔۔ کافی ہے ناکوں چنے چبوانے کو۔ مجھے لےجاکر کیا کرو گے ؟؟ اس دور میں تو ’’ غالب ‘‘ بہتیرے۔ نابابانا۔۔ ’’ بخشو بی بلّی چوہا لنڈورا ہی بھلا...
  19. مغزل

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    بہت خوب جناب، ایک سوال میرے ذہن میں ہے ، کہ آدم کو دانہ گندم کھانے کے سزا کے طور پر زمین پر بھیجا گیا، سورۃ بقرہ میں اللہ اپنے فرشتوں سے کہتا ہے ، کہ ’’ میں زمین پرایک خلیفہ بنا کر بھیجنا چاہتا ہوں ‘‘ یعنی اس رو سے آدم کو بنایا ہی گیا زمین کیلئے تھا، تو پھر ’’ یہ جنت سے بیدخلی کا کیا معاملہ...
Top