نتائج تلاش

  1. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    برخوردار ۔۔ اس بے تکلّفی کی وجہ ؟؟
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    کس کا دماغ۔ ؟ خیر فکر مت کیجئے ۔۔۔ ویسے بھی غفوانِ شباب میں یہ عارضہ لاحقہ ہوہی جاتاہے۔
  3. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    گدھے کا سینگ۔۔ :grin:
  4. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    فراز اس سے وفا مانگتا ہے جاں کے عوض جوسچ کہوں تو یہ قیمت زرازیادہ تھی فراز (ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آہ ہ ہ ہ )
  5. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    جشنِ مقتل ہی نہ برپاہوا ، ورنہ ہم بھی پاجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے آہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ فراز
  6. مغزل

    احمد فراز ۔۔ سوانحی خاکہ

    بہت شکریہ باباجانی۔ مقدور بھر کوشش کی ہے ترجمعہ کا حق ادا کرنے کی ملاحظہ کیجئے۔
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ظرف کا محل تو نہیں مگر مراسلے کا پیٹ بھی تو بھرنا ہے، باباجانی صرف مونچھوں سے ڈر لگ سکتا ہے ، وگرنہ فراق مرنجامرنج ذود رنج قسم کے انسان تھے۔
  8. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اخذ کیا ہوا، ماخوذ، نکلا ہوا۔ لاہور کے درمیان ’’ ہ‘‘ ہائے ’’ ہوّز‘‘ ہے۔ لاہور نہ دیکھنے والوں کو کیا کہتے ہیں۔ ؟؟
  9. مغزل

    دہشت گردی کو روکیئے !!

    ایسی ضد کا کیا ٹھکانہ ایسی ہٹ کا کیا علاج میں ہوا ’’ کافر‘‘ تو وہ کافر ’’ مسلماں ‘‘ ہوگیا
  10. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
  11. مغزل

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    یقینا نہیں۔۔ تو کب شرفِ ملاقات بخش رہے ہیں۔۔ میں تو آج ہی حاضر ہورہا ہوں، ذپ میں میرا فون نمبر ہے آپ بھی ۔۔ مرحمت فرمائیے۔
  12. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    موت کے فرشتے میں اک کشش تو ہے ثروت لوگ سسچ ہی کہتے ہیں خودکشی کے بارے میں۔ ثروت حسین
  13. مغزل

    احمد فراز ۔۔ سوانحی خاکہ

    شکریہ دوست
  14. مغزل

    دہشت گردی کو روکیئے !!

    الگ تھلگ انداز ہے آپ کا۔ ویسے شکریہ
  15. مغزل

    تاسف احمد فراز انتقال کر گئے

    آآآآہہہ ۔۔ خالد علیگ نے کہا تھا۔ یہ لوگ مردہ پرستی کے فن میں ماہر ہیں یہ مجھ کوروئیں گے کل ، آج ان کو رولوں میں
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ٹاکرے کا شعر بھی بھیج دیتے۔
  17. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کبھی نہیں۔۔ بس ایسا ظاہر کرتاہوں۔ وجی کا مطلب کیا ہے ؟؟ اور یہ کس لفظ سے مشتق ہے ؟؟
  18. مغزل

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    پیشگی سالگرہ مبارک ۔۔ یعنی میں وہ واحد ہوں جو سب سے پہلے آپ کو مبارکباد دے رہاہوں۔ سوچ رہا ہوں سالگرہ پر اسکارپیئن والا ڈیزائن اختیار کروں ۔۔ کیا کہتے ہیں آپ ِ؟؟
  19. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کوئی خاص ضرورت نہیں۔۔ بس کبھو کبھو منھ کا ذائقہ بدلنے کو منا لیا کیجئے۔ کبھو کبھو سب سے پہلے کس نے استعمال کیا تھا ۔۔ میر یا ویر ؟؟
  20. مغزل

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    اسی فورم میں ایک رکن نے یوں لکھا ہے۔ :laugh::laugh::grin::hatoff:
Top