تعبیر بی بی یہاں گھمسان کا رن پڑا ہے ،
صبح و مسا تابڑ توڑ حملے ، دلائل کے انبار،
مباحثے ، تکرار، گرمی و شدّت ِ جذبات اور نرم خوئی ۔۔
ارے ارے ڈرنے کی بات نہیں تمام تر ایسا ہونے کے باوجود
یہاں شائستگی اور مہذبیت کا دامن کسی نے نہیں چھوڑا۔
آپ بھی حصہ شامل کیجئے، شایدکسی تعبیرکو خواب کا...