نتائج تلاش

  1. مغزل

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    کیا بات ہے واہ۔۔۔ ان میں سکارپیئن والا ڈیزائن اچھا ہے
  2. مغزل

    امر ناتھ یاترا یا آتنک واد یاترا

    بہت خوب زبیر احمد ظہیر صاحب۔ اتفاق کہیئے یا خوبی ۔۔ کہ میں یہ کالم پہلے پڑھ چکا ہوں ۔ جی میں آیا تھا کہ وہاں (ہلہ گلہ) سے یہاں پیش کردوں ۔ لیکن آپ کے یہاں ہونے سے یہ معاملہ سہل ہوگیا۔ کالم پر مبارکباد قبول کیجئے۔ کشمیر کے حوالے خاصا پڑھنے ، سننے اور دیکھنے کو ملا جس کی توثیق آپ نے کی ،...
  3. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    بڑی اور چھوٹی بہن کا۔۔۔ چھپکلی کی دم الگ ہونے پر ناچتی کیوں ہے ۔۔۔؟
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    فی الحال یہ بتائیے ۔۔ آپ نے میرا ٹھیلہ تو نہیں دیکھا کہیں، رات گھر کے باہر کھڑا کیا تھا۔ اب غائب ہے اور لسوڑے بھی کوئی بیس بائیس کلو بچ رہے تھے۔۔۔ برا نہ منائیے گا۔۔ اگر آپ نے چوری کیا ہے تو واپس کردیں۔۔ میں کل کیا بیچوں گا۔۔ میرے بچے بھوکے ہیں رات سے۔۔۔ ورنہ میں ایف آئی آر کٹوانے جارہا...
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    آگیا ہے جو پھیری والا دوست اب لسوڑے خرید کر ہی لو
  6. مغزل

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    صلح لیّہ کے ہیں جنابِ من یہ تعلق ’’ سرائی ‘‘ ہے بھائی دو عدد بھانجے بھی ہیں چہ خوب یہ یقیناً بڑا ئی ہے بھائی کچھ ذرا اس طرف بھی ہو ارشاد عمر کیوں کر چھپائی ہے بھائی ؟ اور مشاغل بھی اب بتا دیجے بابِ عقدہ کشائی ہے بھائی اور یہ بھی بتا ہی دیں ہم کو آپ کا اور بھائی ہے بھائی ؟ آپ...
  7. مغزل

    دہشت گردی کو روکیئے !!

    بہت شکریہ دوستو !
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    لسوڑے میں ہر مرض کا شافی علاج ہے ۔۔ حتٰی کہ معانقوں کا بھی بس نہار منھ ایک ایک پاؤ ۔۔ نوش کیجئے۔۔
  9. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    یک بہ یک مایوسیاں حیرت بہ داماں ہو گئیں آپ کی آمد سے اب راتیں درخشاں ہوگئیں غیر کی باتوں کو سن کر آپ کا دیکھا جمال کان کافر ہوگئے ، آنکھیں مسلماں ہوگئیں نوید غزالی
  10. مغزل

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    بالکل سادہ سی بات ہے ’’ آپ اپنا تعارف ہوا بِہار کی ہے ‘‘ نام تو سب کو پتہ چل ہی گیا ہے کہ زبیر احمد ظہیر ہے جنگ میں بھی ان کے کالم پڑھنے کو ملے۔ نیٹ کی دنیا میں ان کے کالم اوراقِ گلاب کی طرح چمن چمن ملتے ہیں عصری حوالوں پر مدلل تجزیہ فرماتے ہیں۔ عمر کیا بتاؤں ۔۔؟ یو سمجھ لیجئے "عقلی بالغ...
  11. مغزل

    دہشت گردی کو روکیئے !!

    شکریہ ۔۔ دیگر دوست بھی اپنے دستخط کریں۔
  12. مغزل

    دہشت گردی کو روکیئے !!

  13. مغزل

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    عافیہ کا کم سن بیٹا بھی ہماری تحویل میں ہے : دنیا کے منصفو ! سلامتی کے ضامنو، امریکہ کے کاسہ لیسو ، غور کرو۔ Updated at: 1251 PST, Saturday, August 23, 2008
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    چناب سے سندھ کیسا رہے گا۔ جناب ؟؟/
  15. مغزل

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    میں سوچ رہا ہوں کہ ان کاتعارف میں پیش کردوں۔ ان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے
  16. مغزل

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    زبیر احمد ظہیر صاحب ۔۔ گویا آپ کالم نگار ہیں ۔۔ گوگل پر بکھرے پڑے ہیں آپ کے اوراق۔۔
  17. مغزل

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    فی الوقت مصروفیات بڑھی ہوئی ہیں۔۔ فراغت پاتے ہی مطلع کردوں گا۔ والسلام
  18. مغزل

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    تو ’’زبیر احمد ظہیر‘‘ صاحب ۔۔ آپ کالم نگار ہیں۔۔ ہممم خوش آمدید جناب
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    پیارے وجی // وہ کہاں۔۔ میرا ملطب ہے کس جگہ ؟؟ پاکستان میں۔۔ کراچی تا خیبر کی مثل مشہور ہے۔ وگرنہ اقبال نے ۔۔ ’’ نیل کے دریا (ساحل) سے لیکر تابہ خاکِ کاشغر ‘‘ بھی روا کیا ہے۔
  20. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    مکمل آدمی ہونا پڑے گا ہمیں فخرِ خودی ہونا پڑے گا
Top