نتائج تلاش

  1. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    تمھارے نام کی ہچکی تھی ہونٹوں پرسمٹنے کو میں س۔۔۔نّاٹ۔ا مک۔م۔ل ک۔رنے والا تھ۔۔ا ک۔ہ تم آئے لیاقت علی عاصم
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    اللہ اللہ ۔۔ بڑی علمی بحث شروع ہوچکی ہے۔ کٹک: لشکر۔ فوج۔ دل۔ سینا کنیا کماری بھارت کے جنوب میں واقع علاقہ ہے
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    عین ممکن ہے تین سواتین سو سال لگ جائیں۔۔:hatoff:
  4. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    بے شک یہ مسلمان نہیں ۔۔ بلکہ انسان کہلانے کے حقدار بھی نہیں۔۔ درندے بھی توہین محسوس کریں اگر انہیں درندہ کہا جائے ۔
  5. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    بحر سے خار ج ہیں اس لیئے پوچھ بیٹھا ۔۔ خیرمعذرت چاہتا ہوں۔ شاعری شوق اک عمر کا تھا ( قافیہ عُمَر ہورہا ہے) جبکہ عمَر نام ہے ۔۔ صحیحی لفظ عمر ہے عاشقی روگ عمر بھر کا تھا اس مصرع کی بحر مصرع اولیٰ کی نسبت بدل رہی ہے چاند نکلا تو ہم نے یہ جانا یہ مصرع درج بالا...
  6. مغزل

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    صرف اپنا وہ بھائی ہے بھائی جس نے محفل سجائی ہے بھائی مجھ اک بات تو بتائیں آپ رہ یہ کس نے دکھائی ہے بھائی ؟ کس جگہ کے ہو، عمر کیا ہے میاں ؟ نام کیسا یہ بھائی ہے ۔ بھائی ؟ مشغلے کیا ہیں ، وقت مصرف کیا ؟ یہ نہ کہنا ۔۔‌’’ لڑائی ‘‘ ہے بھائی، والسلام آپ کا ’’ بھائی‘‘
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    صحیح خبر یہ ہے کہ عمار صاحب کی شادی خاصی دھوم دھام سے اور ولیمی انتہائی سادگی سے ( صرف سادہ پانی پر) ہوگا۔ سو فضول دل میں امیدوں کو جگہ دینے کی بجائے کھانا گھر سے کھاکر جانا پڑے گا۔ کیوں عمار صاحب؟؟
  8. مغزل

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    نہیں جناب بس تعارف فرمادیں۔
  9. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ان اشعار کی بحر ؟؟؟؟؟؟
  10. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اتنے مجبور ہیں ہم اپنی انا کے ہاتھوں ریزہ ریزہ بھی ہوئے اور بکھرتے بھی نہیں
  11. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    محترم آپ کے نام نہاد طالبان خود قبول کر رہے ہیں کہ عوام کش دھماکے وہ کررہے ہیں ۔۔ ساتھ ہی مزید دھمکیاں بھی ذرا۔۔ اخبار یا ٹی وی دیکھ لیا کیجئے۔
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    دل مانگے مور ۔۔ بلکہ شتر مرغ کا سوپ
  13. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    اس میں حیرت کی کیا بات۔۔ وہ مجھے پاپا کہے اور میں اسے ماما :hatoff: میں اب بھی مس کر رہا ہوں۔۔ لیکن پاپا کہنے والی کو (یہاں ذکر میری بیٹی کا ہے)
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ٹھریں۔۔ میں بات کولوں۔:roll: پاپا کہنے والی کی ماما سے بات ہوسکی ہے ۔ ہماری بلونگڑی سو رہی ہے۔ شکریہ سارہ جی اجازت دینے کیلئے۔:grin:
  15. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    بہت خوب مہوش صاحبہ۔ گو کہ میرا آپ سے شاید پہلی بار مکالمہ ہورہا ہے۔ لیکن اجنبیت ذرا بھی نہیں۔ مجھے آپ کے مراسلے کے متن سے اتفاق ہے۔ بہت خوب
  16. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    دوست میرا سوال رہ گیا ہے ؟؟ خیر
  17. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    جب کہ میری دعا ہے کہ مالک و مولیٰ مجھے سرکار صل اللہ علیہ وسلم اور ان کے اصحاب کی سی زندگی اور موت عطا فرمائے۔ اٰمین
  18. مغزل

    آپ کے باس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ نوکری کس کا نام رکھ لیا ہے جناب۔۔ کہ لات مارتے ہی (اونٹ کی مانند) بلبلا اٹھتی ہے۔/
  19. مغزل

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    پیشگی شہادت مبارک۔ دعاہے کہ اگر آپ شہید ہوں تو واقعی شہیدِ راہِ حق ہوں باقی توجیہہ غیر ضروری رہی ۔۔ اس وضاحت کو اپنے مراسلے میں مدون کرلیں۔ تو ٹھیک۔ وگرنہ اصطلاحِ عام میں وہی معنیٰ لیے جاتے ہیں جو کہ رائج ہیں۔ والسلام عاقبت نا اندیش۔ (ایک سوال ہے ۔۔ اجازت ہو تو کہوں)
  20. مغزل

    ہماری نصحت بے اثر کیوں؟؟؟

    خرم میاں۔۔ یاد ہوگا کہ میں نے فون پر آپ کو ایک نوید دی تھی یہ تحریر اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ شاباش طرزِ تحریر اور پیشکش پر موضوع پر گفتگو ہوچکی میرا کچھ کہنا ۔۔ مراسلے کا بوجھ بڑھانے کے مترادف ہوگا۔
Top