سر جی ٹینشن کاہے کو لیتے ہیں۔
اصل میں جواب میں نے دے دیا تھا اس لیے کوئی اور دوست آگے نہیں آیا۔
اب میں ہاتھ کھڑے کررہا ہوں تو نعمان بتائیں گے کہ ریزولوشن کیسے کم کرتے ہیں۔ اصل میں میرے پاس اس وقت کےاوبنٹو نصب شدہ ہے۔
اس میں ریزولوشن کا طریقہ کار ہے کہ کے مینیو میں جاکر سسٹم سیٹنگ وہاں سے...