ایک اور چیز بلاگ کا عنوان ٹھیک طرح ایشیا ٹائپ میں نظر نہیں آرہا۔
اس کا حل یہ ہے کہ سٹائل شیٹ میں header نام کی آئی ڈی ہوگی۔ اس میں font-family= "Tahoma" جیسے کرکے فونٹ بتائے گئے ہونگے۔ اس کے شروع میں Urdu naskh Asiatype شامل کردو ایسے
font-family= "Urdu Naskh Asiatype", "Tahoma",
یاد رہے...
بہترین یار۔
اس سے اچھا اور کیا ہوسکتا ہے تھیم۔ بہت پسند آیا مجھے تو۔
بس اردو ہوجائے تو اور بہترین ہے۔ میرا مطلب ترجمے سے ہے۔
یہ کوئی مشکل نہیں۔ اپنے ایف ٹی پی سے ایک ایک کرکے سب فائلیں کھولو جیسے comments.php اور ان میں 'like this' اس طرح نظر آنے والے الفاظ، ڈوروں کو اردو سے بدل دو۔
یاد رہے...
بھائی جی کچھ ایسا ہی مسئلہ مجھے index.phpپر آتا رہا ہے۔ کچھ دن ٹھیک رہا کل سے پھر وہی صورت حال ہے۔
زکریا بھائی کو بھی اطلاع دی تھی۔ مجھے ویسے لگا جیسے میرے سسٹم میںکوئی مسئلہ ہے۔
دیکھا نا حکیمانہ اشارہ۔
ایک بوم نے کام خراب کیا ہوا تھا۔ حکیم صاحب اب آپ نے اسے ٹھیک کرکے مجھے بھی دینا ہے۔
جس بلاگ پر اتنی محنت سے یہ سب لیپا پوتا تھا وہ سرور ہی پچھلے تین دن سے ڈاؤن ہے : :cry: :cry:
شمیل تھیم کو اردوانہ کوئی مشکل کام نہیں۔ بس کوئی آسان سا اور سادہ سے تھیم منتخب کریں۔ جتنا...
چلو جی جو سائیاں کہہ دیا اساں من لیا۔
تو اب میں دوبارہ ارسال کرتا ہوں زکریا بھائی کو فائل۔
امیر کو متنوع سے بدل کر۔
اتصال ٹھیک ہے۔
متصل کریں، اتصال چلے گا۔
یہ میرے ueuo.com والے بلاگ پر بھی کچھ ایسا ہی دکھتا ہے۔
اب پتا نہیں کہاں گڑبڑ ہے۔ دوبارہ دیکھتا ہوں چڑھا کر۔
یہ بھی مسئلہ ہے ناں کہ نیم حکیم خطرہ جاں۔
شمیل خوش آمدید۔ آپ نے تو کافی عرصہ سے بلاگ ورڈپریس پر منتقل کرلیا ہوا ہے میرے خیال میں۔ شاید ہوسٹ پیکج بھی خریدا تھا۔ ابھی تک آپ شاگردی تک ہی...
میرے سامنے کرلپ کی اردو لغت کا ترجمہ ہے۔
صفت ذاتی
1. مختلف نوع، قسمیں رکھنے والا، قسم قسم کا، طرح طرح کا۔
"اس میں وہ اوج موج، وہ نہر پر نہیں، جس سے کسی قوم کا زندہ تابناک اور متنوع ادب عبارت ہوتا ہے۔" ( 1998ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، 12 )
زکریا تو نہیں جی۔
فی الحال یہ پیس ہی ملا تھا وہی حاضر ہے۔
اور کون ہوسکتا ہے میںکہہ نہیں سکتا۔
چونکہ نعمان ہی آنلائن ہیں انھیں بلاتے ہوئے ڈر سا لگتا ہے اس دھاگے اور آؤنیوں جانیوں کو شاید پسند نہیں کرتے۔
امی جان کا لاڈلا شاید اس لیے ہوں کہ ان کی مار کم پڑی ہے۔
ابو جی تو اب بھی نہیں بخشتے۔ :oops: :oops:
بہرحال پیار بھی سمیٹا اور مار بھی کھائی۔ اب آپ سے کیا پردہ :D