جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے،
انسان تو اتنا ضدی ہے کہ اس نے اللہ کو ماننے کے لیے بھی پہلے نشانی کا مطالبہ کیا۔
یہ تو پھر جن ہیں جنھیں اللہ کے بندے یہ کہہ کر رد کردیتے ہیں “خلل ہے دماغ کا“ یہ خیال میں لائے بغیر کہ اللہ کی آخری کتاب اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں ان کے واقعات اور...