نتائج تلاش

  1. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    اینکوڈنگ کا ترجمہ ابھی ابھی ایک اور سوجھا ہے مرموزیت
  2. دوست

    انٹرانس پر کام کرنے کا طریقہ

    اس سلسلے میں آسان حل یہ ہے کہ کوڈ والے حصے کو ایسے ہی اٹھا کر نقل کر لیں ترجمہ جاتی قطعے میں۔ اس کے بعد جہاں جہاں ترجمہ کرنا ہے اس کو منتخب کرلیں اور لکھتے جائیں۔ باقی کوڈ ایسے ہی رہیں گے۔اس طرح کسی بھی قسم کی غلطی کا امکان نہیں۔ اگر ویسے ارادہ نہیں تو بھی کوشش کریں کو بجائے کوڈ خود سے لکھیں...
  3. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    اینکوڈنگ کا تو رمز کاری ہوجائے گا۔ کیریکٹر سیٹ کا کیا ہو۔
  4. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    خوش آمدید۔ ٹول ٹپ کا ترجمہ ٹول ٹوٹکا یا اوزاری ٹوٹکا کیا جاچکا ہے۔ چونکہ ہماری ترجیح اردو تو ہے ساتھ مختصر مگر جامع ترجمہ بھی ہے۔ animationکا ترجمہ تحریک اسے سوٹ نہیں کرے گا چونکہ تحریک کسی اور معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے جیسے movement۔ encoding اور charset جو کہ کیریکٹر سیٹ کا مخفف ہے کا...
  5. دوست

    تعارف تعارف - آرتھر عناب شمس

    خوش آمدید۔ آرتھر صاحب۔ امید ہے آتے جاتے رہیں گے۔ شاید آپ سے ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا موقع ملے۔
  6. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    ٹھیک ہے۔ چلنے دیں۔
  7. دوست

    رَس ملائی اسپیشل

    میں نے حساب لگایا ہے بندہ ٹھیک ہے یہ۔ لیکن ذرا رہنمائی کی ضرورت ہے۔ میں تو پہلے بھی درخواست کرچکا ہوں بھائی ہمارے ساتھ تعاون کرو۔ لیکن کچن سے فرصت ملے تب ناں۔
  8. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    :chalo: لو جی اب ہم چلیں۔ نماز کا وقت نکلا جاتا ہے۔ پھر سو لیں۔ کوئی آٹھ بجے چکر لگاتے ہیں اب۔
  9. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    نشان زدہ کرنا ہم چیک کرنے کے لیے بھی استعمال کررہے ہیں محفل پر پہلے سے ہی۔ تو کچھ یکسانیت نہیں ہوجائے گی؟؟
  10. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    لو جی آج میں‌ آگیا ہوں۔ ابھی ابھی سحری کا وقت ختم ہوا ہے۔ اور آج فیصل آباد میں کافی گرمی رہی ہے رات۔ گھٹا گھٹا سا موسم۔
  11. دوست

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    یہ تو اچھی خبر سنائی آپ نے۔
  12. دوست

    نظر ثانی کمیٹی

    :D :D مجمع الشاکرین کی اصطلاح پسند آئی۔ :mogambo:
  13. دوست

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    زکریا بھائی یہ بوم صاحب مجھے ملے نہیں فائل کو نوٹ پیڈ پلس پلس میں کھول کر دیکھ چکا ہوں۔ کوئی اجنبی علامت یا کریکٹر نظر نہیں آرہا۔
  14. دوست

    نظر ثانی کمیٹی

    جی خیال تو اچھا ہے۔ خیر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔
  15. دوست

    نظر ثانی کمیٹی

    بسم اللہ۔ نعمان کو میرا جواب تو مل گیا ہوگا برقی پتے والا۔ تو کام شروع کرتے ہیں۔ تلمیذ صاحب بس نہ پوچھیں ہم پر تو آسمان ٹوٹ پڑنے کی کسر رہ گئی ہے بس۔ ہر طرف سے پنجابی والا جوابا ہورہا ہے۔ جی سی میں بھی اتنا رش کہ نہ پوچھیں۔ مجھے اپنے آپ پر اب اکثر ڈھیروں غصہ آتا ہے کیا ہے جو کچھ اور محنت کرلی...
  16. دوست

    نظر ثانی کمیٹی

    خوش آمدید۔ ایسا ہے جناب کہ ایگری میں تو ابھی جواب ہے۔ پہلی لسٹ میں نام نہیں آیا۔ دوسری 30 کو لگے گی دیکھتے ہیں وہاں کیا بنتا ہے۔ اور جی سی فیصل آباد میں اب بس جاہی رہا تھا میرٹ لسٹ دیکھنے واپسی پر بتاتا ہوں۔
  17. دوست

    شجرہ نسب

    :? :? :? :? :? :? :? :? :? مجھے صرف اپنے دادا تک معلوم ہے۔ شیر محمد تھا ان کام پھر والد صاحب کے دادا کا نام شاید “ماموں“ تھا۔ ایک بار میرے کزن نے بتایا تھا۔ شاید مذاق کیا تھا اس نے بھی۔ بہرحال چونکہ مجھے تو شجرہ نسب ہی کلییر نہیں اس لیے میں کیا کرسکتا ہوں اس سافٹویر کا۔ ہاں وہ احباب...
  18. دوست

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    یار شمیل جس بات کا حل نہ ملے گوگل کے پاس چلے جایا کرو۔ نوٹ پیڈ پلس پلس کا ربط بھی وہیں سے مل جانا تھا۔ میں بھی اب گوگل کرکے ہی بتا رہا ہوں۔لو بھئی http://notepad-plus.sourceforge.net/uk/site.htm
  19. دوست

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    ہمممممم۔ آپ کی بات ٹھیک ہے بھائی جی۔ لیکن میں تو جو کچھ خود کرتا ہوں وہ بتادیا کرتا ہوں۔ دیسی نسخہ جو میرے ہاتھ آیا میں نے آگے ٹرانسفر کردیا۔ اگر آپ پو فائل بنانا بھی سکھا دیں تو کیا ہی اچھا ہو۔ شمیل آپ بے شک احتیاط کیجیے۔ یہ ضروری ہے۔ بلکہ ایسا کریں کسی فری ہوسٹ پر ایک آزمائشی بلاگ شروع کرلیں...
Top