نتائج تلاش

  1. دوست

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    لیکن اس سے کتنے نفلوں کا ثواب ملے گا۔ میرا مطلب یہ اپاچی وغیرہ کمپیوٹر پر نصب کرنے سے ہے۔ شمیل آپ ایسا کرو یہ تھیم اتار کر مجھے بھیج دو پھر میں خود ہی اس سے سمجھ لیتا ہوں۔ اپنا تو کام ہی پنگے بازی ہے۔ فائل زیلا سے جب آپ جاؤ گے تھیم کی ڈائرکٹری میں اب تو چلے جانا چاہیے یار ویسے تو وہاں اپنے اس...
  2. دوست

    عرضی برائے ازالۂ " حبسِ بجا"

    آئے ہائے۔ اب مجھے حال آنے شروع ہوجانے ہیں۔ کیا دن یاد کروا دئیے۔ اب کہاں وہ بات مولوی مدن کی سی۔ اور اردو سنٹر پر افسانے لکھنا۔ کیا دن تھے وہ بھی۔ جب سے اردو سنٹر بند ہوئی ہمیں افسانے لکھنے بھول گئے اگرچہ وہ افسانے صرف ہمارے لیے تھے۔
  3. دوست

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    مجھے اہل اردو اور سقہ اہل اردو کا یہ کہنا کہ عربی الفاظ کو عربی اور فارسی الفاظ کو فارسی کے قواعد کے مطابق ہی تبدیل کیا جائے اب ناقابل عمل سا لگتا۔ سیدھی سی بات ہے میں کوئی فارسی دان نہیں نا عربی جانتا ہوں، یہی حال نعمان کا ہے، قیصرانی ، محب بھائی، نبیل ، زکریا بھائی کوئی بھی یہاں اتنا ماہر زبان...
  4. دوست

    مل گئی۔

    میں‌ نے اعجاز صاحب کی بات کا جواب دیا تھا۔ برا ہو میری عادت کا حوالہ نہ دینے کی۔
  5. دوست

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    ہیں۔ یہ آپ کہہ رہے ہیں جرمنی میں بیٹھ کر۔ادھر تو اتنا روزہ نہیں لگنا چاہیے ادھر تو مانا کہ گرمی مارتی ہے۔قوت بخش غذاؤں کے ذیل میں مجھے تو گلیکسوز ڈی ہی یاد آرہا ہے فی الحال (مذاق۔۔) حکیم صاحب میں بھی اس سلسلے میں منتظر رہوں گا ہوسکتا ہے کسی کو مشورہ ہی دینا پڑ جائے۔ :idea:
  6. دوست

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    جیتے رہو میرے عزیز۔ یعنی ہاتھ وی نہیں لگایا ایک بار بھی۔ :D چلو خیر اب پتا لگ جائے گا۔ یہ کام ہی ایسا ہے جب تک خود نہ کرو سمجھ نہیں آئے گی اور جب تک سمجھ نہ آئی اگر کل کو کوئی پنگا شنگا ہوگیا تو سارا ڈیٹا جائے گا ہاتھ سے۔ خیر فائل زیلا بہترین ہے مجھے تو کیوٹ ایف ٹی پی نے ہر بار مایوس ہی کیا۔
  7. دوست

    اراکین محفل کےلیے فری ہوسٹ پر پری انسٹالڈ ورڈ پریس کی سہولت

    حکیم صاحب پلیز کچھ اچھے ہوسٹ شئیر کیجیے۔ جو ایف ٹی پی کی سپورٹ دیتے ہوں اور جہاں ورڈپریس کی تمام خوبیاں فعال ہوں۔ کئی جگہوں پر پی ایچ پی کرل سپورٹ موجود نہیں اور درآمد کے انتخاب سے میں اپنے بلاگر بلاگ سے درآمد نہیں کرسکا تحاریر۔ ایک آدھ ہی ٹھیک ہوسٹ ملا تھا اس کا بھی جنازہ اٹھ گیا انا للہ۔۔۔۔...
  8. دوست

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    آپ کو فوٹر فائل نہیں ملی فائل مینجر سے؟؟ حیرت ہے۔ آپ کے بلاگ کی ساخت کے مطابق اس فائل کو یہاں ہونا چاہیے [align=left:21854373aa]/wp-content/themes/ur theme/footer.php[/align:21854373aa] اس کے بعد اس فائل کی پرمیشن اوپر بتائے گئے طریقے سے سیٹ کر لیجیے گا۔
  9. دوست

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    علی پور کا ایلی کتنی باقی ہے۔ صفحات میں؟
  10. دوست

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بالکل آپ باقی حصہ مکمل کیجیے۔ یہ تو ہو ہی جائے گا ۔
  11. دوست

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بھائی جی خود ہی لکھنا ہے۔ جو مرضی ہوجائے اور اب تو لکھنا ہے چاہے زمین آسمان ایک ہوجائیں۔ بس بہت ہوگیا۔
  12. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    لوجی میں آگیا ہوں۔ جب قیصرانی کھپ شپ پا کر رخصت ہوگئے۔ ابھی آپ کے ہی سارے پیغام پڑھ رہا ہوں۔ ہر طرف قیصرانی قیصرانی۔ خیر اب شمیل آنلائن ہیں میرے ساتھ۔لیکن شاید وہ نہ ہی اس طرف آئیں چونکہ افطاری کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
  13. دوست

    مل گئی۔

    یہاں تو کوئی نہیں۔ جہاں تک میرا خیال ہے۔
  14. دوست

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    66 سے 95 آج ایک اور صفحہ لکھ مارا ۔اب دو ہوگئے ہیں۔ 8)
  15. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    کیس کیڈ کا اگر یہ ترجمہ کر دیا تو indent کا کیا کریں گے۔ اور فارورڈ کا؟؟
  16. دوست

    گانوں کا کھیل

    یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے یہ تیری نظر کا قصور ہے مجھے اک شرابی بنا دیا۔ ا
  17. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    casecadکا ترجمہ کیا ہو؟ آبشار ہے اس کا اردو۔ ویسے اس کا مطلب ہوگا سیدھا، لائن میں، ترتیب والا۔ کچھ اسی قسم کا۔ فی الحال آبشار نما لکھ رہا ہوں۔ ڈی بگ۔ کیا آزمائش نقص؟؟؟ اس کی تعریف کے مطابق صارف تک پہنچے سے پہلے پروگرام کی غلطیوں کے لیے آزمائش ہے۔
Top