ایک دو بار پڑھا ہے لیکن وہ بات نہیں واقعی اس میں جس کا تذکرہ کیا جاتا ہے۔ یہ صاحب کافی نکچڑھے سے ہیں کوئی 4 5 ماہ بعد اس کا شمارہ آتا ہے مارکیٹ میں کبھی تو سال سال بھر شکل نہیں دکھتی قیمت بھی کافی ہوتی ہے۔ لیکن کہانیاں وہی جو سسپنس یا جاسوسی میں پڑھتے ہیں ہم۔ انگریزی سے ترجمہ اور یہ وہ۔ مجھے تو...